ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
جديد مسائل
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
91
مصنف کے سفر يا موت کى وجہ سے موجود نہ ہونے کى صورت ميں اشاعت مکرر کے لئے کس سے اجازت لى جائے اور کسے رقم دى جائے؟
92
مندرجہ ذيل مسائل کے پيش نظر غيبت کي وضاحت کيجئے ؟ 1: اگر گفتگو دو افراد کے درميان کسي تيسرے شخص کے بارے ميں کسي معلوم مسئلے کے سلسلے ميں ہو
93
مونچھ کو بڑھانے اور داڑھى کى اصلاح کرنے کا کيا حکم ہے؟
94
مونچھوں کا کيا حکم ہے؟ کيا اس کا بہت لمبا کرنا جائز ہے؟
95
ميت کے بدن سے آنکھ کى سياہ پُتلى ليکر اسے کسى دوسرے شخص کو پيوند کرنے کى کيا ديت ہے؟ جبکہ مذکورہ عمل اکثر اوقات ميت کے اولياء کى اجازت کے بغير انجام پاتا ہے، اور اگر بالفرض واجب ہو تو آنکھ اور سياہ پتلى ...
96
ميرا بھائى نشہ آور اشياء کے استعمال کا عادى ہے اور منشيات کا سمگلر بھى ہے کيا مجھ پر واجب ہے يا جائز ہے کہ اس کى اطلاع متعلقہ ادارے کو دے دوں تاکہ اسے اس عمل سے روکا جا سکے؟
97
ميرى تحقيق ان طريقوں کے متعلق ہے جو مغرب کى علمى محافل ميں درد کى تسکين کے لئے انجام ديئے جاتے ہيں جيسے موسيقى کے ذريعے علاج کرنا، لمس کے ذريعے معالجہ، رقص کے ذريعے علاج، دواء کے ذريعے اور بجلى کے ذريعے ...
98
ميڈيکل کالج ميں تعليم اور تعلم کے لئے قبريں کھود کر ہڈياں حاصل کرنے کا کيا حکم ہے چاہے يہ قبريں مسلمانوں کى ہوں يا غير مسلمين کي؟
99
ميڈيکل کالج کے طالب علم تعليم کے دوران انسانى بدن کے اعضاء تناسلى کے مختلف حصوں کى تصاوير اور فلميں ديکھتے ہيں کيا يہ جائز ہے؟ اور مخالف جنس کى شرمگاہ ديکھنے کا کيا حکم ہے؟
100
ميڈيکل کالج کے طالب علم کو چاہے لڑکا ہو يا لڑکى تعليم کے لئے نامحرم کو لمس اور نگاہ کے ذريعے معائنہ کرنا ہوتا ہے اور مذکورہ عمل تعليمى پروگرام کا حصہ ہے اور مستقبل ميں مريضوں کے علاج کى صلاحيت پيدا کرنے ...
101
ميڈيکل کالج کے طالب علموں کےلئے نامحرم بيماروں کا حسب ضرورت معائنہ کرنا جائز ہے تو اس صورت ميں اس ضرورت کى تشخيص کس کا کام ہے؟
102
ميں اسلامى جمہوريہ کى ايک کمپنى ميں تعلقات عامہ کا افسر ہوں اور مجھے مہمانوں کے لئے شيو کے آلات خريد کر انہيں دينے ہوتے ہيں تاکہ وہ اپنى داڑھى کاٹ سکيں ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟
103
ميں اپنے جسم سے وفات کے بعد استفادہ کرنا چاہتا ہوں اور اپنے اعضاء بخشنا چاہتا ہوں جس کى اطلاع ميں نے متعلقہ افراد کو دے دى ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ميں مذکورہ خواہش کو وصيت ميں تحرير کردوں اور ورثا کو ...
104
ميں نے 5 سال پہلے دين اسلام قبول کيا تھا ليکن ميري بيوي اور بچے عيسائي فرقے (مورمن ) پر باقي ہيں اور ميں بھي اسلام قبول کرنے سے پہلے اسي فرقے پر اعتقاد رکھتا تھا اسلامي عبادات و مطالعہ ميں زيادہ توجہ کے ..
105
ميں نے سنا ہے کہ يہودي کے ہاتھ سے ذبح ہونے والے جانور کا گوشت کھانا جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟
پہلے ← 1
پچھلا
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اگلے
13 → آخری
×
...