لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
166کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
167کيا مردوں کا خواتين کے مخصوص پوشيدہ لباس کا فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
168کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
169کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
170کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
171کيا مندرجہ ذيل حالات ميں زوجہ اور اس کے مردہ شوہر کے نطفہ ميں پيوند کارى ہو سکتى ہے؟ ١۔ وفات کے بعد ليکن عدت سے پہلے؟ ٢۔ وفات اور عدت گذرنے کے بعد؟ ٣۔ اگر پہلے شوہر کى وفات کے بعد شادى کر لے تو اس صورت ...download-disicon-7
172کيا مومنين کى مخبري اور ان کے بارے ميں ظالم حکومت کو اطلاعات فراہم کرنا جائز ہے ؟ بالخصوص اگر ان کےلئے نقصان اور تکليف کا پيش خيمہ ثابت ہو ؟download-disicon-7
173کيا مومنہ خاتون کے لئے چمکدار کالے جوتے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
174کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟download-disicon-7
175کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟download-disicon-7
176کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
177کيا ڈاکٹر کسى خاتون کے لئے پلاسٹک سرجرى کرسکتا ہے جوکہ خوبصورتى کے لئے ہو اگرچہ لمس اور نظر کا باعث بنےdownload-disicon-7
178کيا ڈاکٹر کے کہنے پر منى ٹسٹ کے لئے استمناء کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
179کيا کمپيوٹر کى ڈسک کاپى کرنا جائز ہے؟ بر فرض حرمت کيا يہ حکم ايران ميں پروگرام کى جانے والى ڈسک تک محدود ہے يا عموميت رکھتا ہے؟ اس لئے کہ کمپيوٹر ڈسکوں کى قيمت مواد کى اہميت کى وجہ سے بہت زيادہ ہوتى ہے؟download-disicon-7
180کيا ہمارے کورس ميں موجود غير مسلم مردوں اور عورتوں کى نيم عرياں تصاوير ديکھنا جائز ہے؟download-disicon-7