لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
121کيا اس عبارت کے باوجود کہ (تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
122کيا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
123کيا اسکول کے اساتذہ کے لئے ايسے طالب علموں کے بال کاٹنا جائز ہيں جو مغربى طرز پر اپنے بال بناتے اور مزين کرتے ہيں جو کہ اسلامى آداب کے خلاف ہے جو کفار سے شباہت کا باعث ہے؟ اس فرض کے ساتھ کہ ہم نے انہيں ...download-disicon-7
124کيا انفيہ (نسوار) کا ناک سے کھينچنا جائز ہے؟ اس کے عادى بننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
125کيا ايسا تنباکو پينا جائز ہے جس پر ايک قسم کى شراب چھڑکى گئى ہو؟ کيا اس کے دھوئيں کو سونگھنا جائز ہے؟download-disicon-7
126کيا ايسا لباس پہننا جس پر غير ملکى مغربى ثقافت کى پيروي، کفار کے ساتھ مشابہت اور ان کى ثقافت کى ترويج کے الفاظ اور تصاوير چھپى ہوئى ہوں جائز ہے؟ اور کيا مذکورہ لباس پہننا مغربى ثقافت کى ترويج کہلائے گا؟download-disicon-7
127کيا ايسا کپڑا پہننا جائز ہے جس پر شراب کا نعرہ يا اس کى ايڈوٹائزمنٹ تحرير ہو؟download-disicon-7
128کيا ايسى خواتين کا جو دارالکفر ميں ايمان لائى ہوں اور معاشرتى اور خاندانى وجوہات کى بنا پر اسلام کے اظہار سے قاصر ہوں ان پر دار الاسلام کى طرف ہجرت کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
129کيا ايسى صحت مند خاتون کے لئے جسے حمل سے کوئى نقصان نہيں ہے، عزل، پيچ نما آلے، دوائيوں اور رحم کے راستے کو بند کرکے منع حمل کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کيا شوہر عزل کے علاوہ دوسرى راہوں سے منع حمل کے لئے زوجہ ...download-disicon-7
130کيا ايسى محافل ميں شرکت کرنا جائز ہے جہاں فحش گانے کے کيسٹ سننا پڑيں؟ اور ايسى صورت کا کيا حکم ہے جس ميں شک ہو کہ مذکورہ آواز غناء ہے يا نہيں جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ہم انہيں مذکورہ کيسٹ بجانے سے نہيں ...download-disicon-7
131کيا ايسے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے جس کا نطفہ غير مسلم کے وطى بالشبھہ مشتبہ مباشرت يا زنا سے ٹھہرا ہو ؟download-disicon-7
132کيا اگر داڑھى رکھنا جائز مقاصد کے حصول ميں رکاوٹ ہو تو داڑھى کاٹنا جائز ہے؟download-disicon-7
133کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي جائز ہے ؟download-disicon-7
134کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
135کيا باريک جورابيں بنانا، خريدنا اور فروخت کرنا شرعاً جائز ہے؟download-disicon-7