لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
151کيا زوجہ کے لئے شوہر کى اجازت کے بغير منع حمل کے طريقوں کا استعمال کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
152کيا سگريٹ نوشى کا آغاز کرنا حرام ہے؟ کيا ايک ہفتہ يا اکثر مدت تک ترک کرنے کے بعد دوبارہ سگريٹ پينا حرام ہے؟ کيا تنباکو کى خريد و فروخت اور استعمال جائز ہے؟download-disicon-7
153کيا شوہر کے علاوہ عورت کى شرمگاہ پر مطلقاً نظر ڈالنا حرام ہےحتى ڈاکٹر کا نظر کرنا ؟download-disicon-7
154کيا شيونگ کريم کا خريدنا، فروخت کرنا اور بنانا جائز ہے؟ جس کا اصل استعمال شيونگ ميں ہوتا ہے اگرچہ کبھى کبھى شيونگ کے علاوہ بھى استعمال کى جاتى ہے؟download-disicon-7
155کيا صحيح ہے کہ شريک اپنا حصہ فروخت کرنے سے پہلے دوسرے شريک کے حق شفعہ کو ساقط کر دے؟ جبکہ اسقاط حق شفعہ ان امور ميں سے ہے جو ابھى ثابت ہى نہيں ہوئے جسے "اسقاط مالم يجب" کہتے ہيں۔download-disicon-7
156کيا طب کي تعليم کے لئے ضرورت کے تحت نامحرم کے معائنہ کرنے ميں اعضاء تناسل اور دوسرے اعضاء بدن ميں فرق ہے؟ اور اگر طلباء يہ جانتے ہوں کہ تعليم کے اختتام پر بيماروں کے معالجہ کےلئے دور دراز علاقوں اور ديہاتوں ...download-disicon-7
157کيا طلاق دينے اور نہ دينے کےلئے قرآن سے استخارہ کرنا صحيح ہے؟ اور اس صورت کا کيا حکم ہے جب کوئى شخص استخارہ کرے اور اس کے مطابق عمل نہ کرے؟download-disicon-7
158کيا عورت اور مرد کے جنس مخالف سے مشابہت کى نيت کے بغير گھر کے اندر ايک دوسرے کى مخصوص اشياء پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
159کيا فوجى ادارے کى جانب سے افراد کى شرمگاہ کا معاينہ جائز ہے؟download-disicon-7
160کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
161کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
162کيا ليڈى ڈاکٹر کسى عورت کے مرض کى تشخيص يا تفتيش کے لئے اس کى شرمگاہ ديکھ سکتى ہے؟download-disicon-7
163کيا لڑکى کے لئے گہرے نيلے رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
164کيا لڑکيوں کا ختنہ واجب ہے؟download-disicon-7
165کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟download-disicon-7