ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
جديد مسائل
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
61
تعليم کے دوران پلاسٹک کے بنے ہوئے مجسم اعضاء تناسليہ سے استفادہ کيا جاتا ہے اسے ديکھنے اور لمس کرنے کا کيا حکم ہے؟
62
تواشيح اور قرآن کريم کى بعض کيسٹوں پر يہ عبارت لکھى ہوتى ہے (کاپى کرنے کے حقوق محفوظ ہيں) کيا ايسى صورت ميں ٹيپ کر کے دوسرے لوگوں کو دينا جائز ہے؟
63
جانوروﮞ اور انسانوں کے بارے ميں ايسے خيالى قصّوں کى تعليم اور انہيں بيان کرنا کيا حکم رکھتا ہے جن کے بيان کرنے پر فوائد مرتب ہوں؟
64
جن مسائل ميں آپ احتياط واجب کي بنا پر حکم صادر فرماتے ہيں ان ميں مکلف کي تکليف کيا ہے ؟ کيا آپ کا مقلد اس مسئلہ ميں ايسے مجتہد کي طرف رجوع کرسکتا ہے جس نے اس مسئلہ ميں واضح فتوي ديا ہو نيز جواز کي صورت
65
حصول علم ميں سستى کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور اسى طرح وقت کا ضائع کرنا؟ کيا وقت کا ضائع کرنا حرام ہے؟
66
حق الناس کيا ہے؟ اگر صاحبان حق الناس موجود نہ ہوں تو کيا کرنا چاہيے؟
67
حق شفعہ کے باب ميں موجودہ فقہى تحريروں کے الفاظ و معانى اور مدنى قوانين سے يہ نتيجہ حاصل ہوتا ہے کہ دو شريک ميں سے کوئى ايک اگر شخص ثالث کو اپنا حصہ فروخت کر دے تو دوسرے کو شفعہ کا حق ہے بنابرايں کيا کسى
68
حمل کے پہلے ماه ميں ڈاکٹر نے خاتون کا معائنہ کرنے کے بعد يہ کہا کہ اگر حمل باقى رہا تو ماں کى جان کو خطرہ ہے اور حمل کے باقى رہنے کى وجہ سے بچہ معذور پيدا ہوگا لہذا ڈاکٹر نے حمل کو اسقاط کرنے کا حکم ديا ...
69
خشخاش، بھنگ اور کويى و غيرہ جن سے چرس، ہيروئن، مارفين، حشيش اور کوکائن وغيرہ حاصل کى جاتى ہيں کى زراعت کرنے اور ديکھ بھال کرنے کا کيا حکم ہے؟
70
خنثى (ہيجڑا) کو مرد يا عورت ميں تبديل کرنے کے لئے آپريشن کرنے کا کيا حکم ہے ؟
71
خوبصورتى کے لئے پلاسٹک سرجرى کا کيا حکم ہے؟
72
داڑھى کاٹنے کے حرام ہونے سے مراد کيا لى گئى ہے؟ کيا کامل طور پر بال اگنے کے بعد کاٹنے کو داڑھى کاٹنا کہتے ہيں؟ يا چہرے پر اگے ہوئے بعض بال کاٹنے کو بھى داڑھى کاٹنا کہا جاتا ہے؟
73
داڑھى کى وہ حد جس کا نہ کاٹنا واجب ہے کيا ہے؟ اور کيا دونوں طرف چہره کے بھى اس مقدار ميں شامل ہيں؟
74
دل اور شريانوں کے امراض کا مطالعہ اور اس سے متعلق مختلف موضوعات پر تحقيق اور ان کے متعلق جديد مسائل کا انکشاف کرنے کے لئے مردہ اشخاص کے دل اور شريانوں کو حاصل کرنے کى ضرورت ہوتى ہے تاکہ ان کا معائنہ کيا ...
75
دو بالغ اور عادل افراد نے ميرے لئے ايسے شخص کے حوالے سے نقل کيا ہے جس کے بارے ميں مجھے اطمينان ہے کہ اس نے بھي اس سلسلے ميں تحقيق کي ہے کہ فلاں اعلم ہے اور تم اس کي تقليد کرسکتے ہو تو کيا اس طرح تقليد
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اگلے
13 → آخری
×
...