لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
106نشہ آور اشياء جيسے حشيش، چرس، ہيروئن، مارفين، ميرى جوانا ...کا کھانا، پينا، کھينچنا، انجکشن لگانا،حقنہ کے ذريعے استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور ان کى خريد و فروخت اور دوسرے امور مثلاً منتقل کرنا، محفوظ ...download-disicon-7
107نشہ آور اشياء کے تيار کرنے کا کيا حکم ہے چاہے طبيعى خام مواد سے ہو مثلاً مارفين، ہيروئن، حشيش، ميرى جوانا وغيرہ يا مصنوعى مواد سے مثلاً I.S.D و غيرہ سے؟download-disicon-7
108نفسياتى ماہرين علاج عام طور پر مريض کے ذاتى اور خاندانى امور کے بارے ميں سوال کرتے ہيں تاکہ اس کے مرض کا سبب تلاش کريں اور اس کا علاج کيا جا سکے ، کيا مريض کے لئے جواب دينا جائز ہے؟download-disicon-7
109وضع حمل کے وقت خاتون کى کيا ذمہ دارى ہے؟ اور شرمگاہ پر نظر ڈالنے کے حوالے سے نرسوں يا ديگر مدد کرنے والى عورتوں کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
110ٹائى لگانے اور گاؤن پہننے (١) کا کيا حکم ہے؟ اور بالفرض عدم جواز کيا مذکورہ حکم اسلامى جمہوريہ ميں رہنے والوں سے مختص ہے يا دوسرے سب ممالک ميں رہنے والوں کےلئے بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
111چار بچوں کے باپ نے منى کى نالى کو بند کروا ليا ہے کيا وہ گناہگار ہے اگر اس کى بيوى مذکورہ فعل سے راضى نہ ہو؟download-disicon-7
112ڈاکٹر کى طرف سے خواتين کو چهونے يا ديکهنے کے جواز کے ضمن ميں لفظ ضرورت کا بار بار ذکر آتا ہے اس ضرورت کے کيا معنى ہيں اور اس کى حدود کيا ہيں؟download-disicon-7
113ڈھائى ماہ کے حمل کو اگر عمداً اسقاط کرديا جائے تو ديت کى مقدار کتنى ہے اور يہ ديت کسے دى جائے گي؟download-disicon-7
114کالج، يونيورسٹى ميں جوان لڑکے اور لڑکياں ايک ساتھ تعليم کى وجہ سے آپس ميں ملتے ہيں اور کلاس فيلو ہونے کى بنياد پر درس وغيرہ کے مسائل پر گفتگو کرتے ہيں ليکن بعض اوقات بغير لذت اور برے قصد کے بغير ہنسي، ...download-disicon-7
115کبھى کبھى مساجد اور اہل بيت (عليھم السلام) کے مزاروں پر زيارت کى کتابوں ميں بعض چيزيں لکھى ہوئى ملتى ہيں مثلاً امام رضا (عليہ السلام) کا معجزہ اور اس طريقے سے مذکورہ مکتوب کو لوگوں کے درميان پھيلايا جاتا ...download-disicon-7
116کتب اور مقالات جو باہر سے آتے ہيں اور اسلامى جمہوريہ ميں چھپتے ہيں ان کے ناشروں کى اجازت کے بغير اشاعت مکرر کا کيا حکم ہے؟ اور اگر صحيح ہونا مشکل ہو تو ان کتابوں کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے جن کى طباعت ...download-disicon-7
117کسى ايسے شخص کے سر پر جس کے بال جل گئے ہوں يا بال نہ ہونے کى وجہ سے لوگوں کے سامنے جانے سے ہتک محسوس کرتا ہو تو بال اگانا جائز ہے؟download-disicon-7
118کسى تعليمى ادارہ کے طالب علموں کو کيا اس بات کى اجازت ہے کہ جن منکرات اور برائيوں کا مشاہدہ وہ تعليمى ادارے ميں کرتے ہيں انہيں تربيتى امور کے ذمہ دار افراد تک پہنچائيں تاکہ ان کى روک تھام کى جا سکے؟download-disicon-7
119کوئى شخص اپنے کاغذات اور کتابيں فوٹو کاپى کرنے کے لئے دکان پر آتا ہے دکاندار جو کہ مومن ہے اس خيال سے کہ يہ کتاب يا مجلہ مومنين کے لئے مفيد ہے کيا اس کے لئے کتاب کے مالک سے اجازت لئے بغير اپنے لئے کتاب ...download-disicon-7
120کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟download-disicon-7