لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
136کيا بعض دفاتر کے افسروں کى خيانت اور ظلم کو لوگوں کے سامنے بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
137کيا تسبيح اور قرآن کے ذريعہ زندگى کے اہم مسائل ميں استخارہ کرنا جائز ہے مثلاً شادى وغيرہ ؟download-disicon-7
138کيا حاملہ عورت کے لئے آپريشن کرنا جائز ہے تاکہ آپريشن کے دوران رحم کا راستہ بند کر ديا جائے؟download-disicon-7
139کيا حشيش پاک ہے؟ کيا اس کا استعمال جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
140کيا خاتون کا نامحرم مرد سے ايسے مقام پر جو ڈرائيونگ کے لئے مخصوص ہے ڈرائيونگ سيکھنا جائز ہے؟ جبکہ خاتون شرعى پردے اور عفت کى پابند ہو ؟download-disicon-7
141کيا خاتون کے لئے اسکارف يا دوپٹہ، شلوار اور قميص کے لئے صرف سياہ رنگ اختيار کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
142کيا خاتون کے لئے جائز ہے کہ لباس اور پردے کے لئے ايسا کپڑا استعمال کرے جو لوگوں کى نظروں کو متوجہ کرنے کا سبب بنے يا جنسى خواہشات کو ابھارے مثلاً اس طرح چادر يا برقعہ پہنے جو لوگوں کى توجہ کو اپنى طرف ...download-disicon-7
143کيا ختنہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
144کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
145کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
146کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7
147کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
148کيا دينى مدارس ميں فلسفہ پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے؟download-disicon-7
149کيا دکانوں، کمپنى کے نام اور تجارتى مارک ان کے مالکين سے مختص ہيں؟ اس طرح سے کہ دوسروں کے لئے ان ناموں يا مارک کا استعمال کرنا ممنوع ہے؟ مثلاً ايک شخص ايک دکان کا مالک ہے اور اس دکان کا نام اس نے اپنے ...download-disicon-7
150کيا روزمرہ پيش آنے والے مسائل شرعيہ کو نہ سيکھنا گناہ ہے؟download-disicon-7