لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1231کيا انفيہ (نسوار) کا ناک سے کھينچنا جائز ہے؟ اس کے عادى بننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1232کيا انگوٹھى پر نقش بنائے گئے الفاظ کو چھونا جائز ہے ؟download-disicon-7
1233کيا اولاد ائمہ ميں سے کسى کے مرقد کے لئے نذر ميں آئے ہوئے سامان اور قاليں کو محلہ کى جامع مسجد ميں استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1234کيا ايسا تنباکو پينا جائز ہے جس پر ايک قسم کى شراب چھڑکى گئى ہو؟ کيا اس کے دھوئيں کو سونگھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1235کيا ايسا لباس پہننا جس پر غير ملکى مغربى ثقافت کى پيروي، کفار کے ساتھ مشابہت اور ان کى ثقافت کى ترويج کے الفاظ اور تصاوير چھپى ہوئى ہوں جائز ہے؟ اور کيا مذکورہ لباس پہننا مغربى ثقافت کى ترويج کہلائے گا؟download-disicon-7
1236کيا ايسا کپڑا پہننا جائز ہے جس پر شراب کا نعرہ يا اس کى ايڈوٹائزمنٹ تحرير ہو؟download-disicon-7
1237کيا ايسى خواتين کا جو دارالکفر ميں ايمان لائى ہوں اور معاشرتى اور خاندانى وجوہات کى بنا پر اسلام کے اظہار سے قاصر ہوں ان پر دار الاسلام کى طرف ہجرت کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1238کيا ايسى صحت مند خاتون کے لئے جسے حمل سے کوئى نقصان نہيں ہے، عزل، پيچ نما آلے، دوائيوں اور رحم کے راستے کو بند کرکے منع حمل کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کيا شوہر عزل کے علاوہ دوسرى راہوں سے منع حمل کے لئے زوجہ ...download-disicon-7
1239کيا ايسى علوى سيدانى کو سہم سادات ديا جا سکتا ہے جو شادى شدہ، نادار اور اولاد والى ہو، ليکن اس کا شوہر سيد نہ ہو البتہ وہ بھى نادار اور فقير ہو؟ اور کيا وہ اس سہم سادات کو اپنى اولاد اور اپنے شوہر پر خرچ ...download-disicon-7
1240کيا ايسى عمارت تعمير کرنا جائز ہے جہاں قيدخانہ اور پوليس اسٹيشن بھى تعمير ميں شامل ہو اور اس عمارت کو ظالم حکومت کو دے ديا جائے؟ کيا ايسى عمارت کے تعميراتى کاموں ميں شموليت جائز ہے؟download-disicon-7
1241کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
1242کيا ايسى محافل ميں شرکت کرنا جائز ہے جہاں فحش گانے کے کيسٹ سننا پڑيں؟ اور ايسى صورت کا کيا حکم ہے جس ميں شک ہو کہ مذکورہ آواز غناء ہے يا نہيں جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ہم انہيں مذکورہ کيسٹ بجانے سے نہيں ...download-disicon-7
1243کيا ايسى نجس چيز جو شرمگاہ کو چھپانے کےلئے کافى نہيں ہے کے ساتھ نماز کے صحيح ہونے کا حکم صرف اس حالت سے مخصوص ہے جب انسان اس کے حکم يا موضوع کے سلسلے ميں بھول يا ناواقفيت کى بنا پر اس ميں نماز پڑھ لے يا ...download-disicon-7
1244کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟download-disicon-7
1245کيا ايسى پنشن لينے ميں کوئى حرج ہے جسے ملازم نوکرى کے طويل دورانيہ ميں اپنى تنخواہ کے ايک مقدار حصہ کو پنشن اکاؤنٹ ميں ڈالتا رہا ہے تاکہ بڑھاپے ميں اس کے کام آئے ليکن حکومت مذکورہ تنخواہ کے ساتھ کچھ اضافىdownload-disicon-7