لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1186کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
1187کمپيوٹر پر تاش و غيرہ جيسے آلات قمار کے ساتھ کھيلنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1188کن حالات ميں خمس دينے والے کو اس کا خمس ہبہ کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1189کن چيزوں کى شرعاً ذخيرہ اندوزى کرنا حرام ہے؟ اور کيا آپ کى نظر ميں ذخيرہ اندوزى کرنے والوں پر مالى تعزير (مالى جرمانہ) کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1190کوئى شخص اپنے کاغذات اور کتابيں فوٹو کاپى کرنے کے لئے دکان پر آتا ہے دکاندار جو کہ مومن ہے اس خيال سے کہ يہ کتاب يا مجلہ مومنين کے لئے مفيد ہے کيا اس کے لئے کتاب کے مالک سے اجازت لئے بغير اپنے لئے کتاب ...download-disicon-7
1191کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
1192کيا " بسمہ تعالي " لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے؟download-disicon-7
1193کيا (ا۔۔۔) لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
1194کيا آئمہ معصومين (ع) کى ولادت کے موقع پر مسجد سے مسرت بخش موسيقى کے نشر کرنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟download-disicon-7
1195کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟download-disicon-7
1196کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
1197کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟download-disicon-7
1198کيا آپ کے مقلدين سہم سادات غريب سيد کو دے سکتے ہيں يا ان پر واجب ہے کہ پورا خمس يعنى سہم امام اور سہم سادات آپ کے وکيل کو ديں تاکہ وہ اسے شرعى امور ميں صرف کرے؟download-disicon-7
1199کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟download-disicon-7
1200کيا ابتدا سے ميت کى تقليد کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7