لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1201کيا احتياط واجب کے موارد ميں دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کيا جاسکتا ہے ؟download-disicon-7
1202کيا اذان ظہر کے بعد نماز ظہر کا پڑھنا اور وقت نماز عصر کے شروع ہونے کے بعد نماز عصر کا پڑھنا واجب ہے؟ اور اسى طرح کيا نماز مغرب و عشاء کو بھى اپنے اپنے وقت ميں پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
1203کيا اذان کے شروع ہوتے ہى نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے يا اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا واجب ہے اور اس کے بعد نماز کو شروع کرنا چاہيے؟ اور اسى طرح کيا اذان کے شروع ہوتے ہى روزہ دار کےلئے افطار کرنا جائز ...download-disicon-7
1204کيا اس بات پر کوئى دليل ہے کہ جہرى نمازوں کے نوافل کو بلند آواز سے پڑھا جائے اور اسى طرح اخفاتى نمازوں کے نوافل کو آہستہ آواز سے پڑھا جائے، اور اگر جواب مثبت ہو تو کيا جہرى نماز کے نوافل کو آہستہ آواز ...download-disicon-7
1205کيا اس حاملہ عورت پر روزے واجب ہيں؟ جسے يہ علم نہيں ہے کہ روزہ اس کے بچے کےلئے نقصان کا باعث ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1206کيا اس خوف کى بنا پر کہ اسے ملازمت سے ہٹا ديا جائے گا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کو ترک کيا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر اگر وہ ديکھے کہ کسى تعليمى مرکز کا کوئى عہديدار کہ جس کا يونيورسٹى کے جوان طلبہ ...download-disicon-7
1207کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7
1208کيا اس شخص کو حقيقى مسلمان سمجھا جائےگا جو فقيہ کى ولايت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتا ہو؟download-disicon-7
1209کيا اس شخص کى نماز اشارے سے صحيح ہے جس کو گونگے پن کا مرض لاحق ہو گيا ہے اور وہ بولنے پر قادر نہيں ہے، ليکن اس کے حواس سالم ہيں؟download-disicon-7
1210کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کو پہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاء کو مغرب پر مقدم کيا ہو؟download-disicon-7
1211کيا اس عبارت کے باوجود کہ (تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
1212کيا اس مسجد ميں نماز پڑھنا جائز ہے جو کفّار کے ذريعے بنائى گئى ہو؟download-disicon-7
1213کيا اس وقت بھى سونا پہننے ميں کوئى شرعى اشکال ہے جب وہ زينت کے لئے نہ ہو اور دوسروں کو نظر نہ آئے؟download-disicon-7
1214کيا اس کپڑے ميں نماز صحيح ہے جو آج کل کے ايسے عطر سے معطّر کيا گيا ہو جس ميں الکحل پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
1215کيا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟download-disicon-7