لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1171کتاب "تحريرالوسيلہ" ميں بيان کيا گيا ہے کہ عورت کو دئيے جانے والے مہر پر خمس نہيں ہے _ مگر فورى ادا کئے جانے والے اور مدت والے مہر کے درميان فرق نہيں کيا گيا ۔ اميد ہے اس مسئلہ کى وضاحت فرمائيں گے؟download-disicon-7
1172کتب اور مقالات جو باہر سے آتے ہيں اور اسلامى جمہوريہ ميں چھپتے ہيں ان کے ناشروں کى اجازت کے بغير اشاعت مکرر کا کيا حکم ہے؟ اور اگر صحيح ہونا مشکل ہو تو ان کتابوں کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے جن کى طباعت ...download-disicon-7
1173کثيرالشک اپنے شک کى پروا نہيں کرے گا، ليکن اگر نماز ميں وہ، شک کرے تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
1174کرايہ دار جو مال رہن(ايڈوانس) کے طور پر مالک کے پاس رکھتا ہے کيا اس کا خمس مالک پر واجب ہے يا کرايہ دار پر؟download-disicon-7
1175کرنسى تبديل کرنے کے کام کا کيا حکم ہے؟ اور نادر کرنسى کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1176کرنسي کو اپني قيمت سے زيادہ قيمت پر ادھار ميں خريد و فروخت کرناdownload-disicon-7
1177کس مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1178کسى ايسے شخص کو زمين يا کوئى اور چيز فروخت کرنے کا کيا حکم ہے جو کہ چورى کرنے ميں مشہور ہو؟ اس لئے کہ احتمال ہے جو رقم وہ بعنوان قيمت فروخت کرنے والے کو دينا چاہتا ہے وہ چورى کى ہو؟download-disicon-7
1179کسى ايسے شخص کے سر پر جس کے بال جل گئے ہوں يا بال نہ ہونے کى وجہ سے لوگوں کے سامنے جانے سے ہتک محسوس کرتا ہو تو بال اگانا جائز ہے؟download-disicon-7
1180کسى تعليمى ادارہ کے طالب علموں کو کيا اس بات کى اجازت ہے کہ جن منکرات اور برائيوں کا مشاہدہ وہ تعليمى ادارے ميں کرتے ہيں انہيں تربيتى امور کے ذمہ دار افراد تک پہنچائيں تاکہ ان کى روک تھام کى جا سکے؟download-disicon-7
1181کسى شخص کے اپنے وطن کو چھوڑنے کے کيا معنى ہيں؟ اور کيا عورت کے شادى کر لينے اور شوہر کے ساتھ چلے جانے سے وطن چھوڑنا ثابت ہوجاتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1182کسى شخص کے لئے نماز احتياط کى رکعتوﮞ کى تعداد کا جاننا کيسے ممکن ہے کہ يہ ايک رکعت ہے يا دو رکعت؟download-disicon-7
1183کسى علاقہ ميں زلزلہ آنے کے بعد مختصر مدت کے درميان بہت ہى معمولى دسيوں زلزلے اور زمينى جھٹکے آتے ہيں، ان حالات ميں نماز آيات کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1184کفار کے ساتھ غير اسلامى ممالک ميں شطرنج اور بليرڈ جيسے آلات سے کھيلنے کا کيا حکم ہے؟ اور بغير شرط کے ان آلات کو استعمال کرنے کے لئے پيسے دينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1185کفير ايک ايسا مادہ ہے جو غذاؤں اور دواؤں کے بنانے ميں استعمال ہوتا ہے، اس کا خمير بنانے کے دوران اس حاصل شدہ مادہ ميں %5 يا %8 الکحل حاصل ہوجاتا ہے۔ الکحل کى يہ قليل مقدار استعمال کرنے والے کےلئے کسى قسم ...download-disicon-7