لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61ايک شوہر اور بيوى معروف تصوير بنانے والوں ميں سے ہيں۔ ان کا کام تصاويرکى مرمت کرنا ہے۔ ان ميں سے بہت سى تصاوير عيسائى معاشرے کى نشاندہى کرتے ہيں۔ بعض پر صليب منقوش ہے يا حضرت مريم يا حضرت عيسى کى تصويdownload-disicon-7
62ايک قانونى اسناد کى حامل جائيداد کو عام وثيقہ تحرير کے ذريعہ شرعاً خريدنا جائز ہے؟ جبکہ قانونى طور پر خريدار کے نام سند تحرير نہ گئى ہو۔download-disicon-7
63ايک مومن اپنے يتيم بھائيوں کى کفالت کرتا ہے اس کے پاس يتيموں کا کچھ مال تھا، اس نے مذکورہ مال سے ان کےلئے بغير سند اور تحريرى معاہدے کے ايک زمين خريدى اس اميد کے ساتھ کہ بعد ميں سند وغيرہ مل جائے گي۔ يا ...download-disicon-7
64ايک ڈرائيور نے ٹرک خريدنے کا ارادہ کيا اور ايک شخص کى طرف رجوع کيا اس شخص نے مذکورہ قيمت اسے دے دى اور ڈرائيور نے وکيل کى حيثيت سے اس کے لئے ٹرک خريد ليا۔download-disicon-7
65اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
66اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
67اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
68اگر ايک بالغ شخص مجروح کر ديا جائے تو کيا باپ، دادا کے لئے ديت کا مطالبہ کرنا اور مجروح کے لئے وصول کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس سے اجازت بھى نہ لى گئى ہو؟ يعنى کيا مجرم پر دونوں ميں سے کسى ايک کے مطالبہ پر مجروح ...download-disicon-7
69اگر ايک شخص نے کوئى شئے خيارى معاملے کے ساتھ فروخت کي۔ کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کے لئے مذکورہ شے کو پہلے خريدار کى تحويل ميں دينے سے پہلے کسى اور شخص کو فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
70اگر بعض آلات ايک ملک ميں آلات قمار ميں شمار کئے جائيں ليکن دوسرے ملک ميں قمار ميں سے شمار نہ کئے جائيں تو کيا ان سے کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7
71اگر بچے کو کپڑے يا کھلونے ہديہ کے طور پر مليں بعد ميں بچہ بڑا ہوجانے يا کسى اور وجہ سے ان سے استفادہ ممکن نہ ہو تو کيا ولى شرعى مذکورہ اشياء کو صدقہ کے طور پر دے سکتا ہے؟download-disicon-7
72اگر حکومت شہداء کى اولاد کے لئے کوئى زمين يا مال مختص کرے اور وہ اشياء ان کے نام کر دى جائيں ليکن بچوں کے ولى نے کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کر ديا۔ کيا حاکم بچوں کے لئے ولى ہونے کے لحاظ سے مذکورہ عمل ...download-disicon-7
73اگر خريدار اور فروخت کرنے والا معاملے کے وثيقہ کى تدوين کرتے وقت اس بات پر اتفاق کريں کہ دونوں مذکورہ معاملے سے روگردانى نہيں کريں گے اور اگر خريدار نے معاملہ پر دستخط کرنے کے بعد روگردانى کى تو اس کا ...download-disicon-7
74اگر خريدار مقررہ وقت پر قيمت ادا نہ کرے يہاں تک کہ اس شئے کى قيمت معاملہ کے دن سے بڑھ جائے تو اس صورت ميں کيا فروخت کرنے والے کے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا؟ يا قيمت کے ادا کرنے کا وقت گزر جانے سے خيار ...download-disicon-7
75اگر دلہن شادى کى محفل ميں اپنے سر پر شفاف و باريک کپڑا اوڑھے تو کيا نامحرم مرد اس کى تصوير کھينچ سکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7