لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
136حکومت کى طرف سے جارى شدہ قرضى ٹکٹ خريدنے کا کيا حکم ہے؟ اور کيا مذکورہ ٹکٹ شرعاً خريدنا اور فروخت کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
137حکومتى مراکز ميں آويزاں کرنے کى غرض سے رسول اکرم، امير المؤمنين اور امام حسين سے منسوب تصاوير چھاپنے اور فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
138حکومتى يا پرائيويٹ کمپنى کى طرف سے معين شدہ ايجنٹ جو کمپنى کى طرف سے ضرورى اشياء کى خريدارى کے لئے ايجنٹ ہے کيا اس کے لئے جائز ہےdownload-disicon-7
139خريد و فروخت کے بعض معاملات ميں ڈاک کے ٹکٹ معين شدہ قيمت سے زيادہ قيمت ميں فروخت کئے جاتے ہيں۔ مثلاً ايک ٹکٹ جس کى قيمت 2 روپے ہے اسے 3روپے ميں فروخت کيا جاتا ہے۔ کيا مذکورہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
140خريد و فروخت کے عقد ميں متاع اور قيمت کو مندرجہ ذيل طرز پر مؤجل بيان کيا گيا۔ مال کى قيمت ايک سال کے دوران اقساط کى صورت ميں ادا کى جائے گى اور سال کے ختم ہونے پر خريدار کى طرف سے قيمت کى پہلى قسط ادا ...download-disicon-7
141خريد و فروخت کے کاغذات ميں يہ عبارت تحرير کى جاتى ہے۔"اگر دونوں ميں سے ايک نے معاملے کو فسخ کيا تو مثلاً اتنى رقم بعنوان جرمانہ دوسرے کو دينى ہوگى"، اب سوال يہ ہے: 1) کيا مذکورہ عبارت خيار فسخ کو بيان ...download-disicon-7
142خليجى ممالک ميں ايرانى جزيروں سے مويشى لائے جاتے ہيں اور يہاں کے تاجر يہ کہتے ہيں کہ مذکورہ مويشيوں کا ايران سے برآمد کرنا ممنوع ہے لہذا انہيں اسمگل کرکے لايا جاتا ہے بنا برايں کيا ان مويشيوں کا ان ممالک ...download-disicon-7
143دادا، چچا، ماموں اور بيوى کے ہوتے ہوئے کسى اور کو بچوں پر ولايت اور قيمومت کا حق ہے؟download-disicon-7
144دبکہ کا کيا حکم ہے؟ (دبکہ ايک طرح کا علاقائى رقص ہے جس ميں افراد ہاتھ ڈال کر اچھل کر جسمانى حرکات کے ساتھ مل کر زمين پر پاؤں مارتے ہيں تا کہ ايک منظم آواز پيدا ہو)download-disicon-7
145دو افراد کے ما بين معاملہ انجام پايا اور ايک سادہ وثيقہ تحرير ہو گيا دونوں نے دوران عقد شرط کى کہ جس نے بھى معاملے سے روگردانى کہ وہ دوسرے شخص کو ايک مقررہ رقم ادا کرے گا اب ايک شخص غبن کى وجہ سے معاملے ...download-disicon-7
146ديہاتوں کے اندر ہونے والى شاديوں ميں عورتوں کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ اس ميں آلات ِموسيقى بھى استعمال ہوں؟ مذکورہ عمل کے مقابلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
147رعايتى طور پر گھر بنانے والى ايک کمپنى کے اعضاء نے اپنے طور پر قيمت ادا کرکے زمين کا ايک ٹکڑا خريدا ليکن قانونى وثيقہ کمپنى کے نام تحرير کيا گيا۔ چند روز قبل کمپنى کى نئى بننے والى کميٹى کے اعضاء نے مذکورہ ...download-disicon-7
148رقص کى تربيت کے مراکز قائم کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
149ريڈيو اور ٹيليويژن سے کبھى کبھى ايسى موسيقى نشر ہوتى ہے جو ميرى نظر ميں لہو و لعب اور فسق و فجور کى محافل سے مطابقت رکھتى ہےdownload-disicon-7
150زيد نے عمر کو اپنا مال و اسباب فروخت کر ديا اور قيمت وصول کر لي۔ اس کے بعد عمر نے وہى سامان خالد کو فروخت کر ديا اور قيمت وصول کرکے اسے اپنى ضروريات ميں خرچ کر ليا اس کے بعد زيد اپنے مال ميں ممنوع التصرف ...download-disicon-7