لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
106بعض افراد ٹيليفون کے لئے استعمال ہونےوالے سکے زيادہ قيمت پر فروخت کرتے ہيں، مثلاً پچاس روپے کا نوٹ لے کر 35 روپے کے سکے ديتے ہيں۔ مذکورہ طريقے سے پيسہ خريد و فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
107بعض بينک اس گھر کى مرمت کے لئے جس گھر کے قانونى کاغذات ہوں جعالہ کے عنوان سے قرض ديتے ہيں ليکن شرط يہ ہوتى ہے کہ قرض دار جب معين مدت ميں قسطوں ميں رقم ادا کرے گا تو ايک خاص مقدار رقم اضافى طور پر بھى اداdownload-disicon-7
108بعض تاجر دوسرے بعض تاجروں کى طرف سے نيابت ميں بينک کى قابل اعتماد چٹھى LC کے ذريعے مال درآمد کرتے ہيں اور مال کے وصول کرنے کے بعد بينک کو قيمت ادا کر ديتے ہيں ليکن يہ عمل اصلى صاحب مال کى طرف سے انجام ...download-disicon-7
109بعض خواتين بيوٹى پارلر ميں کام کر کے کسب معاش کرتى ہيں کيا يہ کام اسلامى معاشرہ ميں بے حيائى کى ترويج نہيں ہے اور کيا اسلامى معاشرے کى عفت و حياء کو اس سے خطرہ نہيں ہے؟download-disicon-7
110بعض دوست موٹر مکينک کا کام کرتے ہيں اور ان کے پاس گاڑيوں کے تاجر آتے ہيں اور ان سے صحيح طريقے سے مرمت نہيں کرواتے اس گمان کے ساتھ کہ گاڑى کا ظاہرى طور پر اچھا ہونا گاڑى کو خريدار کے سامنے پيش کرنے کے لئے ...download-disicon-7
111بعض دکان دار اپنى چيزيں فروخت کرنے کے لئے خريدنے والى کمپنى يا اداروں کے نمايندوں کو اشياء کى اصل قيمت پر اضافہ کيئے بغير فقط روابط بڑھانے کے لئے کچھ مال ديتے ہيں دکان دار اور خريدنے والے نمايندہ کے لئے ...download-disicon-7
112بعض لوگ اپنى بعض جائيداد کو فروخت کرتے ہيں تاکہ دوبارہ زيادہ قيمت پر اسى چيز کو خريد ليں کيا يہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
113بعض لوگ فوج کا مخصوص لباس (فوجى وردياں) فروخت کرتے ہيں کيا مذکورہ لباس ان سے خريدنا اور پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
114بعض لوگ ہيپناٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقت کے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى ...download-disicon-7
115بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سےdownload-disicon-7
116بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہوdownload-disicon-7
117بعض کارخانوں ميں دوسرے کارخانوں کے بنے ہوئے پرزے جوڑ کر آلات بنائے جاتے ہيں اور پھر انہيں غير ملکى معروف کمپنى کے نام سے بازار ميں فروخت کرديا جاتا ہے کيا مذکورہ عمل دھوکہ بازى شمار کيا جائےگا؟ اور اگر ...download-disicon-7
118بعض کاغذى نوٹوں کو اس عنوان سے خريد و فروخت نہيں کيا جاتا کہ وہ ماليت کے حامل ہيں يا ماليت کا نشان ہيں بلکہ اس لئے خريد و فروخت کيا جاتا ہے کہ وہ خاص قسم کے کاغذى نوٹ ہيں ۔مثلاً سبز رنگ کے ايک ہزار تومان ...download-disicon-7
119بينک سے سرو کار رکھنے والے بعض لوگ بينک کے عملہ کو مال کى کچھ مقدار پيش کرتے ہيں تاکہ بينک کا عملہ ان کا کام جلدى اور اچھى طرح انجام دے اور يہ بات بھى معلوم ہے کہ اگر عملہ مذکورہ عمل انجام نہ دے تو اسے ...download-disicon-7
120بينک سے سروکار رکھنے والے لوگ بينک کے عملے کو رواج کے مطابق عيد کے تحفہ کے عنوان سے مال ديتے ہيں۔ اور انہيں يہ بھى معلوم ہے کہ اگر مذکورہ تحفہ نہ ديا جائے تو عملہ اس کے کام کو مطلوبہ طريقے سے انجام نہيں ...download-disicon-7