لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
17ايسى اشياء جن کى عام لوگوں کے نزديک کوئى حيثيت نہيں ہے جبکہ ايک خاص طبقے کے نزديک اس کى بہت زيادہ قيمت ہے مثلاً کيڑے اور شہد کي مکهي وغيرہ جن پر يونيورسٹىdownload-disicon-7
18ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
19ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟download-disicon-7
20ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7
21ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟download-disicon-7
22ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟download-disicon-7
23ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
24ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟download-disicon-7
25ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟download-disicon-7
26ايک ايسى تجارتى کمپنى جس کى غذائى اشياء فروخت کرنے کى متعدد برانچيں ہيں ليکن ان اشياء خورد و نوش ميں سے بعض اشياء شرعاً حرام ہيںdownload-disicon-7
27ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
28ايک دکاندار نے قرعہ کے ذريعہ ايک ٹيليويژن کو فروخت کے لئے پيش کيا اور مذکورہ قرعہ ميں130 افراد ميرے ساتھ شريک تھے۔ قرعہ ميرے نام نکل آيا اور ميں نے ٹيلى ويژن خريد ليا۔ کيا مذکورہ طريقے سے خريدنا صحيح ہے؟ ...download-disicon-7
29ايک زمين معين قيمت پر فروخت ہوئى اور اس کى تمام قيمت دے دى گئى اور عقد کے دوران يہ طے پايا کہ خريدار فروخت کرنے والے کو سرکارى کاغذات اس کے نام کراتے وقت ايک معين رقم دے گا اور يہ تمام شرائط ايک سادے کاغذ ...download-disicon-7
30ايک سال تک ادھار اجناس اصلى قيمت سے زيادہ قيمت پر لينے کا کيا حکم ہے؟ اور چيک کو معينہ مدت کے لئے کم يا زيادہ قيمت پر فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7