لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
211وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
212يہاں پر ايک شخص کى زمين تھى ہمارے دفتر کى کوا پيريٹو سوسائيٹي نے اس پر قبضہ کر ليا اور اس کى پلاٹنگ کر کے دفتر کے ملازمين ميں تقسيم کرنا شروع کر ديا اور اس کے بدلے کچھ رقم بھى لے لى اور يہ دعويٰ بھى کيا ...download-disicon-7
213ٹيکس کے انچارج نے حساب کرنے والے کو حکم ديا کہ ايک کمپنى کے ٹيکس ميں کچھ تخفيف کرے اس صورت حال ميں اس شخص کو اپنے انچارج کى اطاعت کرنا چاہيے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ اگر اس نے ايسا نہ کيا تو اسے مشکلاتdownload-disicon-7
214ٹيکنيکل کالج ايک زمين پر اس شرط پر تعمير کيا گيا کہ اس زمين کى قيمت تعليم و تربيت کى وزارت ادا کرے گى ليکن عمارت کے تعمير ہونے کے بعد مذکورہ وزارت نے زمين کى قيمت ادا کرنے سے انکار کر ديا اور اسى وجہ سے ...download-disicon-7
215پٹاخے و غيرہ کے بنانے، خريدنے، بيچنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ تکليف کا باعث ہوں يا نہ ہوں۔download-disicon-7
216پہلى زوجہ کى وفات کے بعد ميں نے گھر کا کچھ سامان فروخت کر ديا اور کچھ پيسے ملا کر دوسرا سامان خريد ليا۔ کيا ميرے لئے مذکورہ سامان سے دوسرى بيوى کے گھر ميں استفادہ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
217چند افراد نے مل کر کچھ زمين ايک شخص سے خريدي اور چند قسطوں ميں اس کي قيمت کا ايک حصہ ادا کر ديا باقي قيمت کي ادائيگي مذکورہ زمين کے قانوني طور پر ان کے نام کرنے سے مشروط تھي۔ ليکن فروخت کرنے والا ٹال مٹول ..download-disicon-7
218چيزوں کى خريد و فروخت ميں کس قدر منافع لينا جائز ہے؟download-disicon-7
219چھوٹے بچے کى کچھ رقم بينک ميں ہے۔ بچہ کا سرپرست مذکورہ مال ميں سے کچھ رقم بچے کى طرف سے تجارت کرنے کےلئے لينا چاہتا ہے تاکہ بچے کے اخراجات مہيا ہو سکيں کيا ايسا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
220کبھى کبھار ديکھا جاتا ہے کہ بعض افراد دفتروں ميں آنے والوں سے رشوت کا تقاضا کرتے ہيں تاکہ ان کا کام انجام ديں کيا مذکورہ افراد کے لئے رشوت دينا جائز ہے؟download-disicon-7
221کرنسى تبديل کرنے کے کام کا کيا حکم ہے؟ اور نادر کرنسى کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
222کسى ايسے شخص کو زمين يا کوئى اور چيز فروخت کرنے کا کيا حکم ہے جو کہ چورى کرنے ميں مشہور ہو؟ اس لئے کہ احتمال ہے جو رقم وہ بعنوان قيمت فروخت کرنے والے کو دينا چاہتا ہے وہ چورى کى ہو؟download-disicon-7
223کفار کے ساتھ غير اسلامى ممالک ميں شطرنج اور بليرڈ جيسے آلات سے کھيلنے کا کيا حکم ہے؟ اور بغير شرط کے ان آلات کو استعمال کرنے کے لئے پيسے دينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
224کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
225کمپيوٹر پر تاش و غيرہ جيسے آلات قمار کے ساتھ کھيلنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7