لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
466اگر کوئى شخص حقوق شرعيہ، سہم امام (عليہ السلام) اور ان اموال کو کہ جنہيں ان کے شرعى مصارف ميں خرچ کرنے کے لئے کسى مرجع کى اجازت ضرورى ہوتى ہے کسى دينى ادارے پر خرچ کرے يا مسجد، دينى مدرسے يا امام بارگاہ ...download-disicon-7
467اگر کوئى شخص دوسرے کا مال فضولتاً فروخت کر دے اور حاصل شدہ قيمت کو اپنى ضروريات ميں استعمال کر لے پھر ايک طويل مدت کے بعد صاحب مال کو اس کے بدلے ميں مال دينا چاہتا ہے۔ کيا اس پر ويسى رقم دينا واجب ہے جو ...download-disicon-7
468اگر کوئى شخص قدردانى اور شکريہ کے طور پر کسى حکومتى کارندے کو کوئى چيز ہديہ دے تو اس کا حکم کيا ہے؟ اگرچہ متعلقہ کارندہ کسى توقع کے بغير کام انجام ديتا ہو؟download-disicon-7
469اگر کوئى شخص قديم کرنسى کو مروجہ کرنسى کى قيمت کے عوض خريد يا فروخت کرے اور اس بات سے غافل ہو کہ قديم کرنسى کى قيمت جديد کرنسى کى آدهي قيمت ہے اور پھر اس کے خريدار نے مذکورہ قديم کرنسى کو جديد کرنسى کى ...download-disicon-7
470اگر کوئى شخص ماه رمضان ميں تين غسل جنابت انجام دے، مثلاً ايک غسل بيس تاريخ کو، دوسرا پچيس تاريخ کو اور تيسرا ستائيس تاريخ کو انجام دے، اور اسے يہ يقين ہو جائے کہ ان ميں سے ايک غسل باطل تھا، تو اس شخص ...download-disicon-7
471اگر کوئى شخص مسئلہ سے واقف نہ ہونے کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ ترک کردے تو کيا اس پر قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
472اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
473اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ...download-disicon-7
474اگر کوئى شخص چند سال کے بعد اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اس کى عبادتيں باطل تھيں يا وہ ان ميں شک کرے، تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
475اگر کوئى شخص کسى ادارے يا کمپنى کى طرف سے ضرورى اشياء کى خريدارى کا نمائندہ ہو اور وہ مختلف اداروں سے رفت و آمد اور آشنائى کى وجہ سے شرط رکھے کہ اگر ميں تم سے اشياء خريدتا ہوں تو منافع ميں سے کچھ فيصد ...download-disicon-7
476اگر کوئى شخص کسى جگہ سفر کرے اور اسے يہ معلوم نہ ہو کہ وہاں کتنے دن قيام کرنا ہے، دس روز يا اس سے کم تو اسے کس طرح نماز پڑھنى چاہيے؟download-disicon-7
477اگر کوئى شخص کسى جگہ کئى سال تک ٹهہرنا چاہے ، تو وہ کتنى مدت تک وہاں ٹهہرنے کى بنا رکھے، تاکہ وطن کا حکم صادق ہو ، اور کيا وہاں صرف زندگى کرنے يا کام کرنے يا دونوں کے قصد ميں کوئى فرق ہے؟download-disicon-7
478اگر کوئى شخص، روزانہ کى سترہ رکعت نمازوں کے علاوہ، احتياطاً سترہ رکعت قضا نماز پڑھنا چاہتا ہے تو کيا اس پر صبح اور مغرب و عشاء کى پہلى دو رکعتوں ميں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے يا آہستہ آواز ...download-disicon-7
479اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
480اگر کوئى مرد شادى کى محفل ميں داخل ہو اور اسى محفل ميں ايسى عورت ہو جو پردہ نہيں کرتى اور مذکورہ شخص اس بات کا علم رکھتا ہے کہ مذکورہ خاتون پر نہى عن المنکر فائدہ مند نہيں تو کيا اس مرد پر محفل کو ترک ...download-disicon-7