لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
391اگر مصنف، مترجم يا فنکار پہلى طباعت کے عوض مال کى کچھ مقدار وصول کرے اور يہ شرط کرے کہ بعد کى طباعت ميں بھى ميرا حق محفوظ رہے گا ۔ تو کيا دوسرى طباعت ميں اسے مال کے مطالبہ کا حق ہے؟ اور اس مال کے وصول ...download-disicon-7
392اگر معاملہ انجام پانے کے دوران معلوم ہو کہ مذکورہ شئے سرکارى طور پر خريدار کے نام نہيں ہو سکتى تو کيا معاملہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
393اگر معاملے کے دوران خريدار بيچنے والے سے اس شرط پر کوئى شئے خريدے کہ اگر اس نے فروختہ شدہ شے معينہ مدت کے بعد دى تو اسے ايک معين رقم خريدار کو دينى ہوگى ۔ کيا شرعاً فروخت کرنے والا مذکورہ شرط کا پابند ...download-disicon-7
394اگر مفاسد کو روکنے کے لئے حکومت اسلامى کى طرف سے مامور اشخاص اپنے فرائض کو انجام دينے ميں کوتاہى کريں تو کيا اس وقت عام لوگ خود مفاسد کے سد باب کے لئے قيام کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
395اگر مقتول کے بعض وارث يا تمام ورثاء نابالغ ہوں اور حاکم ان کے حق کا مطالبہ کرنے کا ولى ہو تو اگر حاکم مجرم کے فقير ہونے کا يقين کر لے تو اس صورت ميں کيا حاکم ديت حاصل نہ ہونے کى وجہ سے حق قصاص کو معاف ...download-disicon-7
396اگر مقلد مرجع تقليد سے سوال کرے ليکن وہ بعض دلائل کي بنا پر جواب نہ دے سکے اور ديگر مراجع نے بھي مختلف جوابات ديئے ہوں تو کيا وہ اپني عقل کي طرف رجوع کرکے اقدام کرسکتا ہے ؟download-disicon-7
397اگر ملازم خمس والے سال کى تنخواہ خمس کى تاريخ کے بعد وصول کرے تو کيا اس پر خمس دينا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
398اگر ملازمت کى جگہ پر کہ جس کےلئے ميں نے سفر کيا ہے، دفترى اوقات کے بعد ذاتى کام انجام دوں، مثلاً صبح سات بجے سے دو بجے تک دفترى کام انجام دوں اور دو بجے کے بعد ذاتى کام انجام دوں تو ميرى نماز اور روزہ ...download-disicon-7
399اگر موت کے سبب ميں شک ہو تو کيا تحقيق کے لئے جسد کا پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ مثلاً نہيں معلوم کہ ميت نے زہر سے يا گلا گھٹنے و غيرہ سے وفات پائى ہے؟download-disicon-7
400اگر موسيقى کے حرام ہونے کا معيار يہ ہے کہ وہ لہوى ہو اور لہو و لعب اور گناہ کى محافل سے مناسبت رکھتى ہو تو ايسى آواز اور ترانوں کا کيا حکم ہے جو بعض لوگوں حتى کہ خوب و بد کو نہ سمجھنے والے بچوں ميں بھىdownload-disicon-7
401اگر ميرى والدہ خاندان نبوت سے ہو تو کيا ميں بھى سيدانى ہوں؟ تو کيا ميں بھى اپنى ماہانہ عادت کو ساٹھ سال تک حيض قرار دوں اور ان ايام کے دوران روزہ اور نماز سے پرہيز کروں؟download-disicon-7
402اگر ميرے شرکاء اپنے خمس کے حساب کے لئے سال نہ رکھتے ہوں تو ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
403اگر ميں اپنے مرجع کو بدلنا چاہوں تو مجھے کون سے مراحل طے کرنا چاہييں ؟download-disicon-7
404اگر ميں روزے سے ہوں اور ميرى والدہ مجھے کھانے يا پينے پر مجبور کرے تو کيا اس سے ميرا روزہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
405اگر ميں مجنب ہو جاؤں اور ميرے لئے حمام جانا ممکن نہ ہو اور جنابت کى يہ حالت چند روز تک باقى رہے، اور ميں غسل کے بدلے ميں تيمم کرکے نماز پڑھ لوں اس کے بعد مجھ سے حدث اصغر سرزد ہو جائے تو کيا بعد والى نماز ...download-disicon-7