لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
481اگر کوئى مسلمان ايک غير اسلامى ملک ميں ہوٹل کھولے جس ميں بعض حرام کھانے اور شراب کو فروخت کرنے پر مجبور ہو کيوں کہ اگر وہ ان اشياء کو فروخت نہيں کرے تو کوئى خريدار اس کے پاس نہيں آئے گا کيونکہ وہاں کےdownload-disicon-7
482اگر کوئي شخص وقتي طور پر جلدي شفاحاصل کرنے يا درد دور کرنے کے لئے ايسي دوا کا استعمال کرے جو جلد مرنے کا سبب بن جائے تو اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
483اگر ہم صبح کى قضا نماز پڑھنا چاہيں تو کيا اسے بلند آواز سے پڑھيں گے يا آہستہ؟download-disicon-7
484اگر ہم واجب نماز کے اثناء ميں بچے کو کوئى خطرناک کام کرتے ہوئے ديکھيں تو کيا سورہ حمد يا دوسرے سورہ يا بعض اذکار کے کچھ الفاظ کو بلند آواز سے پڑھنا ہمارے لئے جائز ہے تا کہ بچہ متنبہ ہو جائے، يا اس بارے ...download-disicon-7
485اگر ہميں کسى چيز کے بارے ميں شک ہو کہ اس کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں، جبکہ ظن غالب يہ ہے کہ اس کا خمس ادا کر ديا ہے، تو ايسى صورت ميں کيا کيا جائے؟download-disicon-7
486اہل سنت اذان مغرب سے پہلے مغرب کى نماز پڑھتے ہيں، کيا حج کے زمانے ميں يا اس کے علاوہ ہمارے لئے ان کى اقتداء کرنا اور اس نماز پر اکتفاء کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
487اہل سنت نماز مغرب کو شرعى مغرب سے پہلے پڑھتے ہيں، کيا ہمارے لئے ايام حج و غيرہ ميں ان کى اقتدا ميں نماز پڑھنا اور اسى نماز پر اکتفاء کر لينا جائز ہے؟download-disicon-7
488اہل سنت کى نماز جماعت ميں شرکت کے وقت قيام کى حالت ميں دونوں طرف کھڑے ہوئے اشخاص کے پيروں کى چھوٹى انگلى سے انگلى ملانے کا کيا حکم ہے کہ جس کو اہل سنت ضروري سمجھتے ہيں؟download-disicon-7
489اہل سنت کے ساتھ معاشرت اور ان کے ساتھ ميل جول کى بنا پر نماز پنجگانہ ميں شرکت کے دوران بعض موقعوں پر ہم بھى ان ہى کى طرح عمل کرتے ہيں مثلاً ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا، وقت کى رعايت و پابندى نہ کرنا اور جائے ...download-disicon-7
490بارہ مومنين نے يہ طے کيا ہے کہ ان ميں سے ہر ايک ہر ماہ ايک فنڈ ميں مثال کے طور پر بيس دينار جمع کرے گا تاکہ ہر مہينے ان ميں سے ايک شخص، اس رقم کو لے کر اپنى خاص ضروريات پر صرف کرلے چنانچہ آخرى شخص بارہ ...download-disicon-7
491بازار ميں موجود ان مشروبات کے پينے کا کيا حکم ہے؟ کہ جن ميں سے بعض جيسے کوکاکولا اور پيپسى کولا و غيرہ ملک کے اندر بنتے ہيں اور کہا جاتا ہے ان کا اصل مواد باہر سے منگوايا جاتا ہے اور احتمال ہے کہ اس ميں ...download-disicon-7
492بال کاٹنے ميں مغربى سٹائل کى تقليد کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
493باپ اپنے عاقل و بالغ فرزند کے مال ميں کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور اگر وہ ايسے مال ميں تصرف کرے جو کہ اس کا نہيں تھا تو کيا ضامن ہے؟download-disicon-7
494باپ کا باغ بيٹے کو ہبہ يا ميراث ميں ملا اور جس وقت وہ بيٹے کو ملا تھا اس وقت اس کى قيمت بہت زيادہ نہ تھى ليکن اب بيچتے وقت اس باغ کى قيمت سابقہ قيمت سے زيادہ ہے تو کيا قيمت کے بڑھ جانے کى وجہ سے جو زائد ...download-disicon-7
495بدعت کي قسميں کيا ہيں؟download-disicon-7