لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
496جلد کے نيچے گودنا (Tatoo) جو کہ بعض لوگوں کے ہاں رائج ہے يعنى انسانى جسم کے بعض اعضاء پر اس طرح مختلف تصاوير بنائى جاتى ہيں کہ وہ محو نہيں ہوتيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟ اور کيا يہ ايسى رکاوٹ ہے کہ جسdownload-disicon-7
497جلد ہى ميرى بيٹى بالغ ہونے والى ہے اور اس وقت اسے مرجع تقليد کا انتخاب کرنا ہو گا ليکن مسئلہ تقليد کا ادراک اس کےلئے مشکل ہے۔ آپ فرمائيے اس سلسلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
498جلوس عزا کا محرم کى راتوں ميں آدھى رات تک مستمر رہنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ ڈھول اور بانسرى کا استعمال بھى کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
499جن افراد نے مذہبى امور کى انجام دہى کے لئے ماہ رمضان ميں سفر کيا ہو اور اس وجہ سے روزے نہ رکھے ہوں اور اب کئى برس گزرنے کے بعد اگر روزے رکھنا چاہيں تو کيا قضا کے ساتھ ساتھ ان پر کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
500جن دينى طلباء نے اب تک شادى نہيں کى ہے اور ان کے پاس اپنا گھر بھى نہيں ہے تو کيا ان کى اس آمدنى ميں خمس ہے جو انہيں تبليغ، کسى کام يا سہم امام سے دستياب ہوتى ہے،download-disicon-7
501جن مسائل ميں آپ احتياط واجب کي بنا پر حکم صادر فرماتے ہيں ان ميں مکلف کي تکليف کيا ہے ؟ کيا آپ کا مقلد اس مسئلہ ميں ايسے مجتہد کي طرف رجوع کرسکتا ہے جس نے اس مسئلہ ميں واضح فتوي ديا ہو نيز جواز کي صورتdownload-disicon-7
502جن ملازمت پيشہ لوگوں کے خمس کى تاريخ، سال کا آخرى دن ہو اور وہ اپنى تنخواہ اس سے پانچ روز قبل لے ليں تاکہ اسے آنے والے سال کے پہلے مہينہ ميں خرچ کريں تو کيا اس کا خمس دينا ہوگا ؟download-disicon-7
503جن مويشى پيشہ لوگوں کو اپنے جانور چرانے کى اجازت ہے کيا وہ چراگاہ سے ملحق لوگوں کے ذاتى کھيتوں ميں داخل ہو کر ان کے مالکوں کى اجازت کے بغير خود اور اپنے مويشيوں کو وہاں سے سيراب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
504جن چيزوں پر سجدہ کيا جاتا ہے ان کے متعلق شيعہ و سني فقہاء کا کيا نظريہ ہے؟download-disicon-7
505جن کتابوں کا سيٹ کئى جلدوں پر مشتمل ہو (مثلا وسائل الشيعہ) تو کيا ايک جلد سے استفادہ کرنے سے پورے سيٹ سے خمس ساقط ہوجائے گا يا مثال کے طور پر اس کى ہر جلد کے ايک صفحہ کا پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
506جنگى طياروں کے پائلٹ، جو اکثر ايام ميں فوجى اڈوں سے پرواز کرتے ہيں اور شرعى مسافت سے کہيں زيادہ فاصلہ طے کرنے کے بعد واپس آتے ہيں، ان کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
507جو اشخاص سانس کے سخت مريض ہيں ان کے لئے ايک طبى دوا (spray) موجود ہے جو بوتل ميں سيال مادے کى صورت ميں ہوتى ہےdownload-disicon-7
508جو امام جمعہ، امام خمينى يا عادل ولى فقيہ کى طرف سے منصوب ہو، کيا ماموم پر اس کى عدالت کا اثبات و تحقيق ضرورى ہے، يا امامت جمعہ کے لئے اس کا منصوب ہونا ہى اس کى عدالت کے ثبوت کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
509جو اموال انسان، گھر يا ديگر ضروريات زندگى خريدنے کےلئے تدريجا جمع کرتا ہے کيا ان ميں خمس ہے؟download-disicon-7
510جو رقم دو سال تک بينک ميں بطور قرض رہى ہے، کيا اس ميں خمس ہے؟download-disicon-7