لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
451تين بھائيوں نے تين منزلہ مکان خريدا ہے جس کى ايک منزل ميں وہ خود رہتے ہيں اور دو منزليں کرايہ پر دے رکھى ہيں کيا ان دو منزلوں ميں خمس ہوگا؟ يا ان کے مخارج ميں سے شمار ہوں گي؟download-disicon-7
452تين سال قبل ميں نے ايسى رقم سے دکان کھولى جس کا خمس ديا جا چکا تھا اور ميرے خمس کى تاريخ شمسى سال کى آخرى تاريخ يعنى عيد نوروز کى رات ہےdownload-disicon-7
453تہران ميں لگنے والى کتابوں کى بين الاقوامى نمائش سے کتابيں خريدنے کےلئے جو رقم پيشگى ادا کى جاتى ہے جبکہ ابھى تک کتابيں نہيں بھيجى گئيں کيا اس ميں خمس ہے؟download-disicon-7
454جائز معقول مقاصد کے لئے مسجد جسے کسى مقدس مقام پر موسيقى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
455جانوروﮞ اور انسانوں کے بارے ميں ايسے خيالى قصّوں کى تعليم اور انہيں بيان کرنا کيا حکم رکھتا ہے جن کے بيان کرنے پر فوائد مرتب ہوں؟download-disicon-7
456جاہل قاصر سے مراد کون شخص ہے؟download-disicon-7
457جاہل مقصر سے مراد کون شخص ہے ؟download-disicon-7
458جب امام نماز عشاء کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟download-disicon-7
459جب انسان يہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس ميں وہ گناہ اور حرام ميں مبتلا ہو گا تو کيا اس کى نماز قصر ہے يا پوري؟download-disicon-7
460جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟download-disicon-7
461جب خريدنے والے کو معلوم ہو کہ اس خريدے ہوئے مال ميں خمس ہے اور فروخت کرنے والے نے خمس ادا نہيں کيا ہے تو کيا اس ميں خريدنے والے کے لئے تصرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
462جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟download-disicon-7
463جب زلزلے درج کرنے والا مرکز اعلان کرے کہ فلاں علاقہ ميں جس ميں ہم رہتے ہيں زلزلہ کے کئى معمولى جھٹکے آئے ہيں اور جھٹکوں کى تعداد کا بھى ذکر کرے، ليکن ہم نے انہيں بالکل محسوس نہ کيا ہو تو کيا اس صورت ميں ...download-disicon-7
464جب عورتيں (مردوں کى طرح) نماز جماعت ميں شريک ہوتى ہوں تو استحباب و کراہت کے لحاظ سے اس کا کيا حکم ہے؟ اور جب وہ مردوں کے پيچھے کھڑى ہوں تو اس وقت ان کا کيا حکم ہے؟ کيا جب وہ مردوں کے پيچھے نماز جماعت کے ...download-disicon-7
465جب مجھے زکام لگا ہوا تھا تو ميرے حلق ميں کچھ بلغم جمع ہو گيا تھا، جسے ميں نے تھوکنے کى بجائے نگل ليا، تو کيا ميرا روزہ صحيح ہے يا نہيں؟ نيز ميں ماہ رمضان کے کچھ دن اپنے ايک عزيز کے گھر رہا اور شرم و حيا ...download-disicon-7