لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
481جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
482جس شخص کو گھريلو استعمال کى کسى چيز جيسے فريج کى ضرورت ہے اور وہ اسے يک مشت نہيں خريد سکتاdownload-disicon-7
483جس شخص کى نماز قصر ہے کيا وہ امام جمعہ کے پيچھے نماز جمعہ پڑھ سکتا ہے ؟download-disicon-7
484جس شخص کے سالانہ حساب ميں کچھ مال بچ گيا ہو تو کيا اس پر خمس واجب ہے جبکہ اس کے خمس کى سالانہ تاريخ آ چکى ہو اور وہ مقروض ہو، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرض ادا کرنے کےلئے اس کے پاس چند سال کى مہلت ...download-disicon-7
485جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا اس کے لئے پانى کا استعمال نقصان دہ ہو اور وہ غسل جنابت کے بدلے تيمم کر لے تو کيا وہ مسجد ميں داخل ہو کر نماز جماعت ميں شريک ہو سکتا ہے؟ اور اس کے قرآن کريم پڑھنے کا حکم کيا ...download-disicon-7
486جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا تنگى وقت کے علاوہ کوئى اور عذر ہو کہ جس کى وجہ سے وہ غسل جنابت نہ کر سکتا ہو تو کيا ماہ مبارک رمضان کى راتوں ميں جان بوجھ کر اپنے آپ کو مجنب کر سکتا ہے؟download-disicon-7
487جس طرح بھوکے انسان کے جان بچانے کے لئے اتنى مقدار ميں مردار کھانا جائز ہے جس سے وہ بھوک مٹاکر جان بچا سکتا ہے اگر مردار کے علاوہ کوئى اور شيء نہ ہو اس طرح اگر کوئى شخص کسى بھى کام کى قدرت نہ رکھتا ہو اس ...download-disicon-7
488جس طرح مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے فقہا کے فتوے کے مطابق زندہ مجتہد کى اجازت کى ضرورت ہے، کيا اسى طرح مرحوم ولى فقيہ کى طرف سے صادر ہونے والے حکومتى شرعى احکام اور اوامر پر عمل کے سلسلے ميں ...download-disicon-7
489جس عورت نے کسى معين دن کے روزے کى نذر کى ہو پھر اس دن اسے معين روزے کى حالت ميں حيض آ جائے، اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
490جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کى حيات ميں عمل کيا تھا يا نہيں کيا تھا اس ميں ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
491جس مسلمان شہيد کو اس کے کپڑوں سميت دفن کيا گيا ہو، کيا اس کو چھونے سے مس ميت کے احکام جارى ہوں گے؟download-disicon-7
492جس نو (٩) سالہ لڑکى پر روزہ واجب ہے ليکن شاق ہونے کى وجہ سے اس نے روزہ نہيں رکھا کيا اس پر قضا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
493جس کے ذمے کئى مستحب يا واجب يا مختلف غسل ہوں تو کيا ايک ہى غسل بقيہ کے لئے کافى ہوگا ؟download-disicon-7
494جس گاؤں ميں ہم پڑھاتے ہيں وہاں کے لوگ نماز نہيں پڑھتے، کيونکہ وہ فرقہ "اہل حق" سے ہيں اور ہم ان سے روٹى لينے اور ان کے يہاں کھانا کھانے پر مجبور ہيں، کيونکہ ہم رات دن اسى گاؤں ميں رہتے ہيں، تو کيا ہمارى ...download-disicon-7
495جسم پر زنجير ( بغير چھريوں کے) مارنے کا کيا حکم ہے جيسا کہ بعض مسلمان انجام ديتے ہيں؟download-disicon-7