لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
856ملک کے باہر سے جو بعض صنعتى آلات منگوائے جاتے ہيں وہ ان غير ملکى ماہرين کے ذريعہ فٹ کئے جاتے ہيں جو اسلامى فقہ کے اعتبار سے کافر اور نجس ہيں اور يہ معلوم ہے کہ ان آلات کى فٹنگ گريس اور دوسرے ايسے مواد ...download-disicon-7
857ممکن ہے کہا جائے کہ عارضي مدت کي شادي اور اجارے و کرائے کے درميان کوئي فرق نہيں، اس سے عورت کي شخصيت ختم ہوجاتي ہے۔مہرباني کرکے صحيح نظريہ کي وضاحت کيجئے۔download-disicon-7
858ممکن ہے کہا جائے کہ عصر حاضر ميں عورتيں بھي مردوں کے دوش بدوش اقتصادي سرگرميوں ميں مشغول ہيں اور زندگي کے اخراجات پورے کرنے ميں مردوں کے ساتھ شرکت کرتي ہيں، پس اس زمانہ ميں ان کا ديہ کم ہونے کي کوئي دليل ...download-disicon-7
859مندرجہ ذيل تعبيرات فتاويٰ ہيں يا احتياط ؟ اس ميں اشکال ہے ۔ يہ مشکل ہے ۔ يہ اشکال سے خالى نہيں ہے ۔اس ميں کوئى اشکال نہيں ہے ۔download-disicon-7
860مندرجہ ذيل مسائل کے پيش نظر غيبت کي وضاحت کيجئے ؟ 1: اگر گفتگو دو افراد کے درميان کسي تيسرے شخص کے بارے ميں کسي معلوم مسئلے کے سلسلے ميں ہوdownload-disicon-7
861مندرجہ ذيل مقامات پر شطرنج کا کيا حکم ہے؟ ١۔ شطرنج کے آلات بنانا، فروخت کرنا اور خريدنا۔ ٢۔ شرط کے ساتھ اور بغير شرط کے شطرنج کھيلنا ۔ ٣۔ شطرنج کى تعليم کے مراکز کھولنا خاص و عام محافل ميں کھيلنا اور لوگوں ...download-disicon-7
862مواد کے ملانے سے دودھ جيسا رنگ اپنانے والےپاني سے دھوناdownload-disicon-7
863موجودہ دور ميں "متعہ"، شادي بياہ کي مشکلات کو کيسے حل کرسکتا ہے؟download-disicon-7
864مومنين کا بعض ايسے لوگوں کى طرف علاج کى غرض سے رجوع کرنا جو تسخير ارواح اور جن کے ذريعے علاج کرتے ہيں کيا حکم رکھتا ہے جبکہ انہيں يقين ہے کہ وہ صرف عمل خير انجام ديتے ہيں ؟download-disicon-7
865مونچھ کو بڑھانے اور داڑھى کى اصلاح کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
866مونچھوں کا کيا حکم ہے؟ کيا اس کا بہت لمبا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
867مياں بيوى خمس سے بچنے کےلئے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے ہى اپنے اموال کى سالانہ بچت کو ہديہ کے طور پر ايک دوسرے کو دے ديتے ہيں۔ مہربانى کر کے ان کے خمس کا حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
868ميت کے بدن سے آنکھ کى سياہ پُتلى ليکر اسے کسى دوسرے شخص کو پيوند کرنے کى کيا ديت ہے؟ جبکہ مذکورہ عمل اکثر اوقات ميت کے اولياء کى اجازت کے بغير انجام پاتا ہے، اور اگر بالفرض واجب ہو تو آنکھ اور سياہ پتلى ...download-disicon-7
869ميرا بھائى شرعى اور اخلاقى امور کى رعايت نہيں کرتا اور آج تک اس پر کسى نصيحت نے اثر نہيں کيا ہے، جب ميں اس کو اس حالت ميں ديکھوں تو ميرا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
870ميرا بھائى نشہ آور اشياء کے استعمال کا عادى ہے اور منشيات کا سمگلر بھى ہے کيا مجھ پر واجب ہے يا جائز ہے کہ اس کى اطلاع متعلقہ ادارے کو دے دوں تاکہ اسے اس عمل سے روکا جا سکے؟download-disicon-7