لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
841مسائل شرعيہ کى تعليم دينے کا کيا حکم ہے؟ کيا علماء دين کا مسائل شرعيہ کى تعليم کے عوض اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
842مسائل کى کتابوں ميں لکھا ہوا ہے کہ مجنب شخص اور حائضہ عورت دونوں کے لئے ائمہ (عليہم السلام) کے حرم ميں داخل ہونا جائز نہيں ہے ۔ برائے مہربانى اس کى وضاحت فرمائيں کہ کيا صرف قبہ کے نيچے کى جگہ حرم ہے يا ...download-disicon-7
843مسافر اپنے وطن سے نکلنے کے بعد اگر اس راستے سے گزرے جہاں سے اس کے اصلى وطن کى اذان کى آواز سنائى دے، يا اس کے وطن کے گھروں کى ديواريں دکھائى ديں تو کيا اس سے مسافت پر کوئى اثر پڑتا ہے؟download-disicon-7
844مسافر پر چار رکعتى نمازوں ميں وجوب قصر کے شرائط کيا ہيں؟download-disicon-7
845مسافر کے لئے ہر نماز کو قصر پڑھنا واجب ہے يا بعض نمازوں کو ؟download-disicon-7
846مسجد اربعہ کے علاوہ ديگر (جامع اور غيرجامع) مساجد ميں اعتکاف کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
847مسجدوں ميں امام خمينى اور شہدائے انقلاب کى تصويريں لگانے کا کيا حکم ہے، جبکہ امام خمينى مساجد ميں اپنى تصويروں کے لگانے پر راضى نہ تھے، اسى طرح اس سلسلہ ميں کراہت پر دلالت کرنے والے اقوال بھى موجود ہيں؟download-disicon-7
848مسلمان مردوں کے لئے اهل کتاب عورتوں کے ساتھـ شادي کرنا کيوں جائز هے اور اس کے برعکس يعني اهل کتاب مردوں کے ساتھـ مسلمان عورتوں کي شادي کيوں جائز نهيں هے؟download-disicon-7
849مصنف کے سفر يا موت کى وجہ سے موجود نہ ہونے کى صورت ميں اشاعت مکرر کے لئے کس سے اجازت لى جائے اور کسے رقم دى جائے؟download-disicon-7
850معاشرتى تعلقات کى پيچيدگى اور لوگوں کے اقتصادى اور معاشرتى مسائل بعض اوقات انہيں ايسے معاملات انجام دينے پر پر مجبور کر ديتے ہيں جو غير عادلانہ، ظالمانہ يا کم سے کم عرفاً قابل مذمت ہوتے ہيں۔ کيا مذکورہ ...download-disicon-7
851معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
852مفہوم و مصداق کے اعتبار سے ولايت فقيہ کا اعتقاد کيا عقلى امر ہے يا شرعي؟download-disicon-7
853مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طريقہ کيا ہے ؟download-disicon-7
854مقامات مقدسہ ميں زمين پر بچھائے گئے مرمر پتهر پر سجدہ کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
855ملازمت پيشہ افراد کى وہ تنخواہيں جو چند سال سے حکومت نے نہيں دى ہيں کيا ملنے کى صورت ميں انہيں اسى ملنے کے سال کے منافع ميں سے شمار کيا جائے گا اور خمس کى تاريخ آنے پر اس کا حساب کرنا واجب ہے يا يہ کہ ...download-disicon-7