ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
سوال و جواب
متفرقه
دستہ بندی
اخلاق
حديث شريف
خواتين
سوال کيجيئے
عقائد
فقہ
قرآن کريم
متفرقہ
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
3121
نفسياتى ماہرين علاج عام طور پر مريض کے ذاتى اور خاندانى امور کے بارے ميں سوال کرتے ہيں تاکہ اس کے مرض کا سبب تلاش کريں اور اس کا علاج کيا جا سکے ، کيا مريض کے لئے جواب دينا جائز ہے؟
3122
نماز
3123
نماز آيات پڑھنے کا طريقہ کيا ہے؟
3124
نماز آيات کيا ہے اور شريعت کے اعتبار سے اس کے واجب ہونے کے اسباب کيا ہيں؟
3125
نماز جماعت قائم ھونے کے وقت ، اگر ميں فرادا نماز پڑھوں تو ميں کيسے تشخيص دے سکتا ھوں کہ بے احترامي واقع ھوئي ہے يا نہيں ؟ اور بے احترامي واقع ھونے کي صورت ميں، کيا فرادا نماز باطل ہے؟
3126
نماز جمعہ
3127
نماز جمعہ ميں واجب تخييرى کے کيا معنى ہيں؟
3128
نماز جمعہ کو اہميت نہ ديتے ہوئے نماز جمعہ ميں شرکت نہ کرنے کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟
3129
نماز شب جو دو دو رکعت کر کے پڑھى جاتى ہے کيا اسے دو مرتبہ چار چار رکعت کر کے، ايک مرتبہ دو رکعت اور ايک مرتبہ ايک رکعت (وتر) پڑھ سکتے ہيں؟
3130
نماز شب کا کيا طريقہ ہے؟ يعنى اس ميں کونسا سورہ، استغفار اور دعا واجب ہے؟
3131
نماز ظہر و عصر کى ادائيگى کے بعد اور خود نافلہ کے وقت ميں، کيا نافلہ ظہر و عصر قضا کى نيت سے پڑھے جائيں يا کسى اور نيت سے؟
3132
نماز ميں تين مرتبہ تسبيحات اربعہ پڑھنا چاہيے ليکن اگر کوئى شخص بھولے سے چار مرتبہ پڑھ لے تو کيا خدا کے نزديک اس کى نماز قبول ہے؟
3133
نماز ميں مستحبى ذکر پڑھتے وقت کيا بدن کو پورى طرح ساکن رکھنا واجب ہے يا نہيں؟
3134
نماز کى کتنى مقدار اگر وقت ادا ميں بجا لائى جائے تو نيت ادا صحيح ہے؟ اور اگر شک ہو کہ اتنى مقدار وقت ميں پڑھى گئى ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟
3135
نماز کي حالت ميں عورت پر بدن کى کتنى مقدار کا چھپانا واجب ہے؟ کيا چھوٹى آستين والے لباس پہننے اور جوراب نہ پہننے ميں کوئى حرج ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
204
205
206
207
208
209
210
211
212
213
214
اگلے
320 → آخری
×
...