لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1141پردہ کا فلسفہ کيا ہے؟download-disicon-7
1142پيشاب اور استبراء کے بعد کبھى پيشاب کے مقام سے بلا اختيار ايسى رطوبت نکلتى ہے جو پيشاب سے مشابہ ہوتى ہے، کيا يہ رطوبت نجس ہے يا پاک ؟ اور اگر انسان کچھ مدت کے بعد اس کى طرف اتفاقاً متوجہ ہو تو اس سے پہلے ...download-disicon-7
1143پيشاب اور پاخانہ کے مقام کو قليل پانى سے پاک کرنے کا حکم کيا ہے ؟download-disicon-7
1144پيشاب کرنے کے بعد استبراء کرتا ہوں، ليکن اس کے ساتھ ايک بہنے والى رطوبت نکلتى ہے جس سے منى کى بو آتى ہے کيا وہ نجس ہے؟ نيز اس سلسلے ميں نماز کے لئے ميرا حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
1145پيشاب کرنے کے بعد حسب عادت نمازى کو استبراء کرنا چاہئے، جبکہ ميرى شرم گاہ ميں ايک ايسي زخم ہے جس سے استبراء کے دوران دباؤ کے نتيجے ميں خون نکل آتا ہے جو طہارت کے لئے استعمال کئے جانے والے پانى ميں مل کر ...download-disicon-7
1146پيشاب کے بعد مقام پيشاب کتنى مرتبہ دھونے سے پاک ہوتا ہے؟download-disicon-7
1147پيغمبر اسلام {ص} کے زمانہ ميں کتنے لوگوں کو سنگسار کيا گيا ہے؟ اس سلسلہ ميں کون سي قابل اعتبار کتاب ہے؟download-disicon-7
1148پينٹنگ اور تصويريں بنانے ميں بالوں والے برش سے استفاده کيا جاتا ہے۔ ان کى بہترين قسم سور کے بالوں سے بنى ہوئى ہوتى ہے اور غير اسلامى ملکوں سے منگوائى جاتى ہے ايسے برش ہر جگہ خاص طور سے ايڈورٹائزنگ کے لئے ...download-disicon-7
1149پٹاخے و غيرہ کے بنانے، خريدنے، بيچنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ تکليف کا باعث ہوں يا نہ ہوں۔download-disicon-7
1150پچھلے دنوں ميں نے اپنے والد کے ايک چچا زاد بھائى کے ذاتى وثيقہ (شناختى کارڈ يا ڈوميسائل) کو ديکھا ہے کہ جس ميں ان کے نام کے ساتھ سيد لکھا ہے، لہذا اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے رشتہ داروں ميں ہم ...download-disicon-7
1151پکے ہوئے چونے، پکى ہوئى آہک، ان کے پتھروں اور اينٹ پر تيمم کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
1152پہلى زوجہ کى وفات کے بعد ميں نے گھر کا کچھ سامان فروخت کر ديا اور کچھ پيسے ملا کر دوسرا سامان خريد ليا۔ کيا ميرے لئے مذکورہ سامان سے دوسرى بيوى کے گھر ميں استفادہ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1153چار بچوں کے باپ نے منى کى نالى کو بند کروا ليا ہے کيا وہ گناہگار ہے اگر اس کى بيوى مذکورہ فعل سے راضى نہ ہو؟download-disicon-7
1154چاندdownload-disicon-7
1155چاند کا باريک يا چھوٹا ہونا يا اس ميں اول ماہ کى علامات کا موجود ہونا کيا اس بات کى نشانى ہے کہ گزشتہ شب چاند رات نہيں تھي، بلکہ گزشتہ ماہ کى تيسويں رات تھي، اور اگر کسى شخص کےلئے عيد ثابت ہوجائے اور يوں ...download-disicon-7
1156چند افراد نے بوقت ضرورت ايک دوسرے کو قرضہ دينے کے لئے ايک قرض حسنہ بينک قائم کيا ہے اس طرح کہ ہر ممبر نے پہلى مرتبہ اس کى تشکيل کے لئے جو رقم دى ہے اس کے علاوہ اس کے لئے، قرض حسنہ کے اصل سرمايہ ميں اضافے ...download-disicon-7
1157چند افراد نے مل کر کچھ زمين ايک شخص سے خريدي اور چند قسطوں ميں اس کي قيمت کا ايک حصہ ادا کر ديا باقي قيمت کي ادائيگي مذکورہ زمين کے قانوني طور پر ان کے نام کرنے سے مشروط تھي۔ ليکن فروخت کرنے والا ٹال مٹول ..download-disicon-7
1158چند سال قبل ميں نے بينک سے قرض ليا اور اس کو اپنے اکاؤنٹ ميں ايک سال کے لئے رکھ ديا، ليکن اس سے کوئى استفادہ کئے بغير ہر مہينہ اس کى قسط ادا کر رہا ہوں تو کيا اس قرض ميں خمس ہے؟download-disicon-7
1159چند سال پہلے ميں نے اپنے مال کا حساب کيا اور اپنے خمس کى تاريخ مقرر کي، اس وقت ميرے پاس 8٩ بھيڑ بکرياں تھيں جن کا ميں خمس نکال چکا تھا اور اسى طرح کچھ نقد رقم اور ايک موٹر سائيکل تھى ليکن چند سال سے ميرىdownload-disicon-7
1160چند سالوں سے ميں وسواس کے شر ميں مبتلا ہوں، يہ چيز ميرے لئے بڑى تکليف دہ ہے۔ اور وسواس کى حالت دن بدن بڑھتى ہى جا رہى ہے، يہاں تک کہ ميں ہر چيز ميں شک کرنے لگا ہوں۔ ميرى پورى زندگى شک پر قائم ہو گئى ہے۔ ...download-disicon-7
1161چيزوں کى خريد و فروخت ميں کس قدر منافع لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1162چھوٹے بچے کى کچھ رقم بينک ميں ہے۔ بچہ کا سرپرست مذکورہ مال ميں سے کچھ رقم بچے کى طرف سے تجارت کرنے کےلئے لينا چاہتا ہے تاکہ بچے کے اخراجات مہيا ہو سکيں کيا ايسا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1163ڈاکٹر کى طرف سے خواتين کو چهونے يا ديکهنے کے جواز کے ضمن ميں لفظ ضرورت کا بار بار ذکر آتا ہے اس ضرورت کے کيا معنى ہيں اور اس کى حدود کيا ہيں؟download-disicon-7
1164ڈھائى ماہ کے حمل کو اگر عمداً اسقاط کرديا جائے تو ديت کى مقدار کتنى ہے اور يہ ديت کسے دى جائے گي؟download-disicon-7
1165کئى سالوں سے ثقافتى شخصيات کے توسط سے ايک "کلچرل کو آپريٹو سوسائٹى" کام کر رہى ہے اس کا ابتدائى سرمايہ بعض ثقافتى شخصيات کے حصص سے تشکيل پايا تھا اس وقت ہر ايک نے ايک سو تومان ديئے تھے۔ ابتداء ميں سوسائٹى ...download-disicon-7
1166کافر اگر (بالغ ہونے کے) کچھ عرصہ بعد اسلام لائے تو کيا اس پر ان نمازوں اور روزوں کى قضا واجب ہے جو اس نے ادا نہيں کيے ہيں؟download-disicon-7
1167کالج، يونيورسٹى ميں جوان لڑکے اور لڑکياں ايک ساتھ تعليم کى وجہ سے آپس ميں ملتے ہيں اور کلاس فيلو ہونے کى بنياد پر درس وغيرہ کے مسائل پر گفتگو کرتے ہيں ليکن بعض اوقات بغير لذت اور برے قصد کے بغير ہنسي، ...download-disicon-7
1168کبھى کبھار ديکھا جاتا ہے کہ بعض افراد دفتروں ميں آنے والوں سے رشوت کا تقاضا کرتے ہيں تاکہ ان کا کام انجام ديں کيا مذکورہ افراد کے لئے رشوت دينا جائز ہے؟download-disicon-7
1169کبھى کبھى مساجد اور اہل بيت (عليھم السلام) کے مزاروں پر زيارت کى کتابوں ميں بعض چيزيں لکھى ہوئى ملتى ہيں مثلاً امام رضا (عليہ السلام) کا معجزہ اور اس طريقے سے مذکورہ مکتوب کو لوگوں کے درميان پھيلايا جاتا ...download-disicon-7
1170کبھى کبھى ہم لوگوں کو گھريلو سامان جيسے ريفريجريٹر وغيرہ بازار کى قيمت سے کم قيمت پر مل جاتا ہے اور اس سامان کى مستقبل ميں يعنى شادى کے بعد ہميں ضرورت ہے ، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ شادى کے بعد اسى ...download-disicon-7