لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1411کيا نماز ميں سورہ حمد کے بعد ايک کامل سورہ کى تلاوت کرنا واجب ہے يا قرآن کى تھوڑى سى مقدار کا پڑھنا بھى کافى ہے؟ اور پہلى صورت ميں کيا سورہ پڑھنے کے بعد قرآن کى کئى آيتيں پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1412کيا نماز ميں مرد عورت کى اذان پر اکتفا کر سکتا ہے؟download-disicon-7
1413کيا نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں صرف ايک مرتبہ تسبيحات اربعہ پڑھنا کافي ہے؟download-disicon-7
1414کيا نماز کي حالت ميں دونوں آنکھوں کا بند کرنا جائز ہے، کيونکہ آنکھيں کھلى رکھنے سے انسان کي فکر نماز سے ہٹ کر (دوسرى چيزوں ميں) مشغول ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
1415کيا نمازگزار کے لئے صحيح ہے کہ وہ "غيرالمغضوب عليهم" پڑھنے کے بعد فورى عطف کے بغير وقف کرے اور پھر "و لا الضآلين" پڑھے اور کيا تشہد ميں لفظ "محمد" پر ٹھہرنا صحيح ہے جيسا کہ ہم (صلوات پڑھتے وقت) کہتے ہيں ...download-disicon-7
1416کيا نمازگزار کے لباس پر بلّى کے بال يا اس کے لعاب دہن کا وجود نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے؟download-disicon-7
1417کيا واجب نمازوں ميں عربى الفاظ کو مکمل طور پر ادا کرنا واجب ہے؟ اور کيا اس صورت ميں بھى نماز صحيح ہوگى جب الفاظ کا تلفظ مکمل طور پر صحيح عربى ميں نہ کيا جائے؟download-disicon-7
1418کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟download-disicon-7
1419کيا ولى فقيہ کو ايسى ولايت حاصل ہے کہ جس کى بنياد پر مفاد عامہ يا کسى بھى وجہ سے دينى احکام کو منسوخ کرسکے؟download-disicon-7
1420کيا ولى فقيہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے يا صرف اس کے مقلدين کا فريضہ ہے؟ نيز کيا اس مرجع کے مقلدين پر جو ولايت مطلقہ کا معتقد نہ ہو، ولى فقيہ کى اطاعت واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1421کيا ولي فقيہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کي مکلف تقليد کرتا ہے يا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلي طور پر ولايت فقيہ سے مراد کيا ہے ؟download-disicon-7
1422کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
1423کيا وہ سادات جن کے پاس کام اور کاروبار کا ذريعہ ہے، خمس کے مستحق ہيں يا نہيں؟ اس کى وضاحت فرمائيں؟download-disicon-7
1424کيا يوم غديرخم کے علاوہ صيغہ اخوت پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1425کيا يہ بات صحيح ہے کہ نماز ميں مردوں کا عورتوں سے آگے ہونا واجب ہے؟download-disicon-7