لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1036ميں نے اپنے بھائى سے زرعى زمين کا کچھ حصہ بيع الشرط کے طور پر خريدا ہے ليکن بھائى صاحب نے مذکورہ زمين دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر دى کيا دوسرى بار فروخت کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
1037ميں نے اپنے بھتيجے سے وعدہ کيا تھا کہ وہ جب بھى تمام قيمت مجھے ادا کر دے گا ميں اپنى زمين کا ايک حصہ اسے فروخت کر دوں گا ليکن بعض دفترى مشکلات کى وجہ سے ميں نے فروخت سے پہلے ہى زمين اس کے نام کرا دى اور ...download-disicon-7
1038ميں نے اپنے چند دوستوں کے ساتھ ايک گھر کرائہ پر ليا، ہميں معلوم ہوا کہ ان ميں سے ايک نماز نہيں پڑھتا، اس سے وضاحت طلب کرنے پر اس نے جواب ديا کہ وہ دل سے تو خداوند متعال پر ايمان رکھتا ہے ليکن وہ نماز ...download-disicon-7
1039ميں نے اپنے گھر کے لئے پروفائل (دھات) کے چند دروازے خريدے تھے، ليکن عدم تمايل کى بنا پر دو سال کے بعد انہيں بيچ ديا اور اس کى قيمت کو ايلومينيم (Aluminium) کمپنى کے کھاتے ميں جمع کرا ديا تھا کہ اسى قيمت ...download-disicon-7
1040ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
1041ميں نے بينک سے کچھ قرض ليا تھا جس کے ادا کرنے کا وقت ميرے خمس کى سالانہ تاريخ کے بعد آئے گا اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اس سال ميں نے يہ قرض ادا نہ کيا تو آئندہ سال ادا نہيں کرسکوں گا، لہذا خمس کى تاريخ آنے ...download-disicon-7
1042ميں نے تقريباً ايک مہينہ اس نيت سے روزے رکھے کہ اگر ميرے ذمے کچھ روزے ہيں تو يہ ان کى قضا ہيں ورنہ صرف خدا کى قربت کے لئے ہيں تو کيا يہ ايک مہينہ ان قضا روزوں ميں حساب ہوگا جو ميرے ذمہ ہيں؟download-disicon-7
1043ميں نے تہران کى بين الاقوامى کتابوں کى نمايش سے بعض کتابيں بعنوان سلف خريديں اور انہوں نے مجھ سے آدھى قيمت وصول کر لى ہے اور آدھى قيمت کتابيں وصول کرتے وقت ادا کي جائے گى اور کتابيں دينے کى مدت بھى معين ...download-disicon-7
1044ميں نے جرمنى ميں چمڑے کى ايک بيلٹ خريدى تھى کيا اس کو باندھ کر نماز پڑھنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟ اگر مجھے يہ شک ہو کہ يہ طبيعى کھال کى ہے يا مصنوعي کى اور يہ کہ يہ تزکيہ شدہ حيوان کى کھال کى ہے يا نہيںdownload-disicon-7
1045ميں نے خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے سے پہلے ايک شخص کو کچھ رقم بطور قرض دى اور وہ شخص اس مال سے تجارت کى نيت رکھتا ہے اور اس کى منفعت ہمارے درميان نصف نصف تقسيم ہوگي۔ واضح رہے کہ وہ مال فى الحال ميرے پاسdownload-disicon-7
1046ميں نے سنا ہے کہ يہودي کے ہاتھ سے ذبح ہونے والے جانور کا گوشت کھانا جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
1047ميں نے شيطان کے بہکاوے ميں آکر ماہ رمضان ميں اپنے روزہ کو باطل کرنے کا ارادہ کر ليا ليکن روزہ باطل کرنے والا کوئى کام انجام دينے سے پہلے ہى ميرا يہ ارادہ بدل گيا اب ميرے روزے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر يہى ...download-disicon-7
1048ميں نے مال سے فائدہ کے حصول کے لئے اور سود سے فرار کے لئے مندرجہ ذيل معاملہ انجام ديا: ميں نے ايک گھر 500000 روپے کا خريدا جبکہ اس کى قيمت اس سے زيادہ تھى اور معاملے کے دوران يہ شرط بھى کى کہ اگر فروخdownload-disicon-7
1049ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟download-disicon-7
1050ميں نے محکمہ معدنيات سے پتھر خريدنے کى اجازت حاصل کى ليکن پتھر تحويل ميں لينے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ محکمہ معدنيات نے پتھروں کى قيمت معين نہيں کي۔ ميں نے محکمے سے رابطہ کيا تو جواب ديا گيا۔ ہم ...download-disicon-7