لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1336کيونکہ اذان دينا عبادي، سياسى عمل ہے اور اس ميں عظيم ثواب ہے لہذا بعض مؤمنين نے يہ فيصلہ کيا ہے کہ وہ لاؤڈ اسپيکر کے بغير، واجب نماز کے وقت خصوصاً نماز صبح کے لئے اپنے اپنے گھروں کى چھت سے اذان ديں گے ...download-disicon-7
1337کچھ عرصہ قبل ميں نے اپنا رہائشى فليٹ بيچ ديا ہے اور يہ معاملہ، ميرى خمس کى سالانہ تاريخ آنے کے ساتھ ہى انجام پايا تھا اور چونکہ ميں اپنے آپ کو حقوق شرعيہ کى ادائيگى کا پابند سمجھتا ہوں، اس لئے اپنے خاص ...download-disicon-7
1338کچھ عرصے سے ميں غسل جنابت کے سلسلے ميں شک ميں مبتلا ہوں يہاں تک کہ اپنى بيوى سے مباشرت بھى نہيں کرتا اس کے باوجود غير ارادي طور پر ميرے اوپر ايسى حالت طارى ہوتى ہے کہ خيال کرتا ہوں مجھ پر غسل جنابت واجب ...download-disicon-7
1339کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردوار ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں عورتوں کي خصوصيات اور کامل طور پر عورتوں کي خواہشات پائى جاتى ہيں اگر وہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيں تو فاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص ...download-disicon-7
1340کچھ لوگ بيہودہ اور عبث بہانوں کى بنا پر نماز جمعہ ميں شريک نہيں ہوتے اور بعض اوقات نظرياتى اختلاف کے باعث شرکت نہيں کرتے، اس سلسلہ ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
1341کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ ان کى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمائش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
1342کہا جاتا ہے کہ اگر کچے انگور کى کچھ مقدار کو اس کا عرق نکالنے کے لئے ابالا جائے اور اس کے ساتھ انگور کے کچھ دانے بھى ہوں تو ابال آجانے کے بعد جو باقى رہ جاتا ہے وہ حرام ہے، کيا يہ بات صحيح ہے؟download-disicon-7
1343کہا جاتا ہے کہ ضرورت سے زيادہ بجلى استعمال کرنا اسراف کے زمرے ميں شمار نہيں ہوتا کيا يہ بات صحيح ہے؟download-disicon-7
1344گر کوئى شخص اپنے مال کا سالانہ حساب سونے کى قيمت کے لحاظ سے کرے، مثال کے طور پر جب اس کى کل پونجى بہار آزادى والے سونے کے سو سکوں کے برابر ہو اور وہ اس سے بيس سکے نکال دے تو اس کے پاس بہ عنوان مخمس 80 ...download-disicon-7
1345گزشتہ سال حج کميٹى نے ميرا وہ تمام سامان و اسباب خريد ليا جس کى حاجيوں کے قافلوں کو ضرورت ہوتى ہے اور ميں نے اس سال گرميوں ميں اپنے سامان کى قيمت(2 لاکھ 14ہزار) وصول کى ہے اس کے علاوہ ميں نے گزشتہ ساdownload-disicon-7
1346گزشتہ سال ميں نے اسپيشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے گردوں کا آپريشن کرايا ہے اس نے مجھے آخر عمر تک روزہ رکھنے سے منع کيا ہے، فى الحال ميں معمول کے مطابق کھاتا پيتا ہوں اور کسى قسم کى مشکل، درد اور بيمارى کے اثرات ...download-disicon-7
1347گزشتہ سال ميں نے کچھ رقم قرض لے کر اس اميد پر زمين خريدى کہ اس کى قيمت بڑھ جانے کے بعد، ميں اس زمين اور اپنے موجودہ گھر کو بيچ کر آئندہ کے لئے رہائشى مشکل کو حل کر سکوں گا۔ اور اب جبکہ ميرے خمس کى سالانہ ...download-disicon-7
1348گزشتہ سال ہم نے ايک قالين خريدنے کے لئے کچھ رقم جمع کى اور سال کے آخر ميں ہم نے قالين بيچنے والے چند مقامات کا چکر لگايا۔ آخر طے پايا کہ ان ميں سے ايک ميرى پسند کے مطابق ايک مناسب قالين ميرے لئے تيار کرے ...download-disicon-7
1349گمراہ کن کتابوں اور دوسرے مذاہب کى کتابوں کا مطالعہ کرنا کيسا ہے؟ تاکہ ان کے دين اور عقائد کے بارے ميں زيادہ معلومات اور معرفت حاصل ہو سکے؟download-disicon-7
1350گھر کرايہ پر لينے کےلئے عام طور پر کچھ رقم پيشگى (ايڈوانس) دى جاتى ہے اگر يہ رقم کما کر حاصل کى گئى ہو اور کئى سال تک مالک مکان کے پاس رہے تو کيا واپس لينے پر فوراً اس کا خمس نکالنا واجب ہے؟ اور اگر اسى ...download-disicon-7