لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
946ميں نے ايک گھر سادہ وثيقہ تحرير کے ذريعے اس شرط پر خريدا کہ قيمت کا کچھ حصہ نقد اور کچھ مقدار تين ماہ کے دوران ادا کر کے گھر سرکاري طو رپر ميرے نام کرديا جائے گا۔ ليکن ميں مذکورہ مدت ميں باقي قيمت ادا ...download-disicon-7
947ميں نے ايک گھر کسى کو فروخت کيا خريدار نے قيمت ادا کرنے اور گھر قبضے ميں لينے کے بعد اعلان کيا کہ مغبون ہے اور معاملہ فسخ کر ديا ليکن خريدار نے اس وقت سے اب تک مختلف بہانوں سے گھر خالى نہيں کيا اور مجھ ...download-disicon-7
948ميں نے اپنا رہائشى گھر ايک سادہ سند کے ساتھ فروخت کر ديا اور قيمت کا کچھ حصہ خريدار سے لے ليا باقى رقم سرکارى سند تحرير کرتے وقت ادا ہونى ہے ليکن ميں اب اپنا گھر فروخت کرنے پر نادم ہوں جبکہ خريدار گھر ...download-disicon-7
949ميں نے اپنى بيٹى کو جہيز ميں، ايک رہائشى گھر ديا ہے، کيا اس پر خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
950ميں نے اپنى دکان عام وثيقہ کى تحرير کے ذريعے چند شرائط کے ساتھ فروخت کى ان شرائط ميں سے ايک شرط يہ تھى کہ خريدار تمام ٹيکس ادا کرے گا ليکن اب وہ انکار کر رہا ہے، کيا مجھے معاملہ فسخ کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
951ميں نے اپنے بھائى سے زرعى زمين کا کچھ حصہ بيع الشرط کے طور پر خريدا ہے ليکن بھائى صاحب نے مذکورہ زمين دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر دى کيا دوسرى بار فروخت کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
952ميں نے اپنے بھتيجے سے وعدہ کيا تھا کہ وہ جب بھى تمام قيمت مجھے ادا کر دے گا ميں اپنى زمين کا ايک حصہ اسے فروخت کر دوں گا ليکن بعض دفترى مشکلات کى وجہ سے ميں نے فروخت سے پہلے ہى زمين اس کے نام کرا دى اور ...download-disicon-7
953ميں نے اپنے چند دوستوں کے ساتھ ايک گھر کرائہ پر ليا، ہميں معلوم ہوا کہ ان ميں سے ايک نماز نہيں پڑھتا، اس سے وضاحت طلب کرنے پر اس نے جواب ديا کہ وہ دل سے تو خداوند متعال پر ايمان رکھتا ہے ليکن وہ نماز ...download-disicon-7
954ميں نے اپنے گھر کے لئے پروفائل (دھات) کے چند دروازے خريدے تھے، ليکن عدم تمايل کى بنا پر دو سال کے بعد انہيں بيچ ديا اور اس کى قيمت کو ايلومينيم (Aluminium) کمپنى کے کھاتے ميں جمع کرا ديا تھا کہ اسى قيمت ...download-disicon-7
955ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
956ميں نے بينک سے کچھ قرض ليا تھا جس کے ادا کرنے کا وقت ميرے خمس کى سالانہ تاريخ کے بعد آئے گا اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اس سال ميں نے يہ قرض ادا نہ کيا تو آئندہ سال ادا نہيں کرسکوں گا، لہذا خمس کى تاريخ آنے ...download-disicon-7
957ميں نے تقريباً ايک مہينہ اس نيت سے روزے رکھے کہ اگر ميرے ذمے کچھ روزے ہيں تو يہ ان کى قضا ہيں ورنہ صرف خدا کى قربت کے لئے ہيں تو کيا يہ ايک مہينہ ان قضا روزوں ميں حساب ہوگا جو ميرے ذمہ ہيں؟download-disicon-7
958ميں نے تہران کى بين الاقوامى کتابوں کى نمايش سے بعض کتابيں بعنوان سلف خريديں اور انہوں نے مجھ سے آدھى قيمت وصول کر لى ہے اور آدھى قيمت کتابيں وصول کرتے وقت ادا کي جائے گى اور کتابيں دينے کى مدت بھى معين ...download-disicon-7
959ميں نے جرمنى ميں چمڑے کى ايک بيلٹ خريدى تھى کيا اس کو باندھ کر نماز پڑھنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟ اگر مجھے يہ شک ہو کہ يہ طبيعى کھال کى ہے يا مصنوعي کى اور يہ کہ يہ تزکيہ شدہ حيوان کى کھال کى ہے يا نہيںdownload-disicon-7
960ميں نے خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے سے پہلے ايک شخص کو کچھ رقم بطور قرض دى اور وہ شخص اس مال سے تجارت کى نيت رکھتا ہے اور اس کى منفعت ہمارے درميان نصف نصف تقسيم ہوگي۔ واضح رہے کہ وہ مال فى الحال ميرے پاسdownload-disicon-7