لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن سے نشر ہونے والى ملکى اور غير ملکى فلموں اور موسيقى کى کيفيت کو ديکھتے ہوئے انہيں ديکھنے اور سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
62اسلامى حکومت ميں پوليس، ٹريفک پوليس، کسٹمز، اور ٹيکس لگانے والے دفتروں ميں کام کرنے کا حکم کيا ہے؟ کيا وہ چيز جو روايات ميں آئى ہے کہ مخبر اور ٹيکس کلکٹر کى دعا قبول نہيں ہوتى ان لوگوں پر بھى صادق آتى ...download-disicon-7
63اسلامى حکومت کے سائے ميں، لوگوں پر واجب ہے کہ وہ صرف زبان سے امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کا فريضہ انجام ديں اور اس کے دوسرے مراحل کى ذمہ دارى اسلامى حکومت کے عہديداروں پر ہے، تو کيا يہ نظريہ فتويٰ ہے ...download-disicon-7
64اسلامى معاشرے ميں "بہائي" فرقہ کے پيروکاروں کى موجودگى کے جو اثرات ہيں ان کا مقابلہ کرنے کے لئے مؤمنين اور مؤمنات کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
65اسلامى ممالک ميں حکومت کى طرف سے بنائى گئى مساجد، مراکز اور سرکارى دفاتر ميں وضو کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
66اسلامى نظام حکومت ميں ذرائع ابلاغ کا کس کے زير نظر ہونا ضرورى ہے ولى فقيہ کے، حوزہ علميہ کے يا کسى اور ادارے کے؟download-disicon-7
67اسٹيج شو يا ڈراموں ميں خواتين کے لئے ميک اپ کے سامان استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ انہيں مرد ديکهتے ہوdownload-disicon-7
68اسٹيج يا فلمى اداکارى کے دوران مردوں کے لئے عورتوں کا لباس اور عورتوں کے لئے مردوں کے لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟ اور عورتوں کا مردوں کى آواز کى نقل کرنا اور مردوں کا عورتوں کى آواز کى نقل کرنے کا کيا حکم ...download-disicon-7
69اسپيشلسٹ ڈاکٹر جديد آلات کو استعمال کرتے ہوئے اثناء حمل بچے کى بہت سے ناقص اعضاء کى تشخيص پر قادر ہيں پيدائش کے بعد معذور بچے جن مشکلات کا شکار ہوتے اس مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
70اصول دين ميں حصول يقين کا کيا طريقہ ہے؟download-disicon-7
71اضافى نطفہ کو رحم کے باہر ضائع کرنے کا کيا حکم ہے؟ جنہيں خاص طريقے سے حفظ کيا جا سکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت نطفہ کو اس عورت کے رحم ميں رکھ ديا جائے جس کا يہ نطفہ ہو؟ جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ايسے طريقے سے ...download-disicon-7
72افسوس کہ ميرا برادر نسبتى مختلف اسباب کى بنا پر فاسد اور مرتد ہو گيا تھا يہاں تک کہ وہ دينى مقدسات کى اہانت کا بھى مرتکب ہوتا تھا۔ اسلام سے مرتد ہونے کے کئى سال گزر جانے کے بعد اب اس نے ايک خط ميں اظہار ...download-disicon-7
73افسوس کہ ميں جہالت اور ضعيف الارادہ ہونے کى وجہ سے استمناء کيا کرتا تھا جس کے باعث بعض اوقات نماز نہيں پڑھتا تھا، ليکن مجھے يہ معلوم نہيں ہے کہ ميں نے کتنى مدت تک نماز ترک کى ہے، ميرا نماز نہ پڑھنا مسلسل ...download-disicon-7
74الحمد للہ ميں ہر سال اپنے مال کا خمس نکالتا ہوں، ليکن ميں نے جتنے سال خمس کا حساب کيا ہے ہميشہ اپنے حساب کے بارے ميں شک کرتا رہا ہوں اس شک کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
75الکحل والے ايسے مشروبات۔ جوان غير ملکى ماہرين کے پاس پائے جاتے ہيں جو اسلامى ممالک کے بعض اداروں ميں ملازمت کرتے ہيں اور وہ ان مشروبات کو اپنے گھروں ميں يا ان جگہوں پر پيتے ہيں جو ان کے لئے مخصوص ہيں۔کا ...download-disicon-7
76امام بارگاہ کى عمارت سے کئى لاوڈ اسپيکروں کے ذريعے قرآئت، قرآن، مجالس عزاء کى اتنى اونچى آواز آتى ہے کہ شہر کے باہر تک سنى جا سکتى ہے اور ہمسائيوں کا سکون ختم ہوجاتا ہے جبکہ امام بارگاہ کى انتطاميہ اور ...download-disicon-7
77امام جماعت نماز ميں کيا نيت کرے؟ جماعت کى نيت کرے يا فراديٰ کي؟download-disicon-7
78امام خمينى (رہ) کے انتقال کے بعد ميرا خيال يہ تھا کہ ان کے فتويٰ کے مطابق ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز نہيں ہے لہذا ميں نے زندہ مجتہد کى تقليد کرلي، کيا اب دوبارہ ميرے لئے امام خمينى (رہ) کى تقليد کى ...download-disicon-7
79امام خمينى (رہ) کے فتويٰ کے مطابق مرجع تقليد کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سياسي، اقتصادي، فوجى، سماجى اور قيادت و رہبرى کے امور سے بھى آگاہ ہو۔ پہلے ہم امام خمينى (رہ) ...download-disicon-7
80امام خمينى کى توضيح المسائل (مسئلہ نمبر ۱۴۷) ميں آيا ہے: "نجاست و طہارت کے بارے ميں مميز بچے کى بات پر اس وقت تک اعتبار نہيں کيا جائےگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے"۔ اس فتويٰ کى پابندى بڑى مشقت کا باعث ہے ...download-disicon-7
81امام خمينى کى توضيح المسائل کے باب "نماز مسافر" ،"ساتويں شرط" ميں آيا ہے: "ڈرائيور پر واجب ہے کہ پہلے سفر کے بعد پورى نماز پڑھے، ليکن پہلے سفر ميں اس کى نماز قصر ہے خواہ سفر طويل ہى کيوں نہ ہو" تو کيا ..download-disicon-7
82امام خمينى کے (اس) فتويٰ کے پيش نظر کہ جب آٹھ فرسخ (45 کلوميٹر) کا سفر کرے تو نماز قصر پڑھنا اور روزہ نہ رکھنا واجب ہے، اگر جانے کا راستہ چار فرسخ سے کم ہو ليکن واپسى پر (سوارى نہ ملنے يا راستے کى مشکلات ...download-disicon-7
83امام خمينى، آپ اور بعض ديگر فقہا کى رائے کے مطابق کہ خمس کا معاملہ ولى فقيہ کے اختيار ميں ہے غير ولى فقيہ کو خمس دينے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
84امام خميني (رہ) کے نظريے کے مطابق نماز ظہر و عصر ميں اخفات (آہستہ پڑھنے) کا معيار و ملاک عدم جہر ہے اور اس امر کے پيش نظر کہ عربى کے دس حروف کے علاوہ باقى تمام حروف جہرى ہيں اگر ہم نماز کو اخفات کے ساتھ ...download-disicon-7
85امام معصوم (ع) کى غيبت کے زمانہ ميں ابتدائى جہاد کا حکم کيا ہے؟ اور کيا با اختيار فقيہ جامع الشرائط (ولى فقيہ) کے لئے جائز ہے کہ وہ اس کا حکم دے؟download-disicon-7
86امريکى لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
87امريکى مصنوعات کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟ کيا مغربى ممالک جيسے فرانس، برطانيہ سب کا حکم يہى ہے؟ کيا يہ حکم ايران کے لئے ہے يا تمام ممالک کے لئے؟download-disicon-7
88امريکہ يا کينيڈا کى شہريت لينے کے بعد کيا مسلمان وہاں کى فوج يا پوليس ميں شامل ہو سکتا ہے؟ اور کيا حکومت کے دفاتر جيسے بلديہ اور دوسرے دفاتر جو کہ حکومت کے تابع ہيں ان ميں نوکرى کرسکتا ہے؟download-disicon-7
89ان اشياء کا کيا حکم ہے جنہيں شہيد کے دوست شہيد کى اولاد کے لئے تحفے کے طور پر لاتے ہيں؟ کيا مذکورہ اشياء شہيد کے چھوٹے بچوں کے مال کا حصہ قرار پائيں گي؟download-disicon-7
90ان تحائف، پيسوں اور کھانے پينے کى چيزوں کا کيا حکم ہے جنہيں دفاتر سے رجوع کرنے والے افراد حکومت کے کارندوں کو اپنى رضا اور خوشى سے ديتے ہيں؟ اور اس مال کا کيا حکم ہے جو عملہ کو رشوت کے طور پر ديا جاتا ...download-disicon-7