لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271اور جب عورتوں کو طلاق دے دو اور ان کي عدت تمام ہوجائے تو اگر پسنديدہ طريقے اور باہمي رضا مندي سے وہ اپنے (پہلے) شوہروں سے شادي کرنا چاہيں تو انہيں اس سے نہ روکو۔ اس حکم سے تم سے بس وہ لوگ نصيحت حاصل کرتے ہيں ! اور اس پر عمل کرتے ہيں) جو خدا اور روز جزا پرdownload-disicon-0
272اور جب ہمارے فرستادگان لوط کے پاس آئے تو وہ انہيں ديکھ کر غمگين ہوگئے تو انہوں نے کہا: ڈرو نہيں اور غم نہ کھاؤ- ہم تمہيں اور تمہارے گھروالوں کو بچاليں گي- سوائے تمہاري بيوي کے کہ وہ قوم ميں باقي رہ جائے گي- [عنکبوت ، 33 ]download-disicon-0
273اور جس عورت کے گھر ميں يوسف رہتا تھا اس نے اس سے اپنے مطلب کے حصول کي خواہش کي اور دروازے بند کردئے اور کہا کہ اس چيز کي طرف جلدي آؤ جو تمہارے لئے مہيا ہے،(يوسف نے)کہا : مَيں خدا سے پناہ مانگتا ہوں وہ ( مصر)ميرا صاحبِ نعمت ہے اور اس نے مجھے محترم جانا(توdownload-disicon-0
274اور جو شخص اعمالِ صالح ميں سے کچھ انجام دے ، چاہے مرد يا عورت ، اگر وہ ايمان رکھتا ہے تو ايسے لوگ بہشت ميں داخل ہو ں گے اور ان پر تھوڑا سا ظلم بھي ہو گا ۔ [نساء ، 124 ]download-disicon-0
275اور جو شخص غلام آزاد کرنے کي استطاعت نہيں رکھتا وہ ساٹھ مسکينوں کو کھانا کھلائے- يہ اس وجہ سے ہے کہ تم خدا اور اس کے رسول پر ايمان لے آؤ- يہ خدا کي حدود ہيں – جو ان کي مخالفت کريں گے ان پر دردناک عذاب ہوگا- [مجادله، 4 ]download-disicon-0
276اور جو شخص غلام آزاد کرنے کي استطاعت نہيں رکھتا وہ ساٹھ مسکينوں کو کھانا کھلائے- يہ اس وجہ سے ہے کہ تم خدا اور اس کے رسول پر ايمان لے آؤ- يہ خدا کي حدود ہيں – جو ان کي مخالفت کريں گے ان پر دردناک عذاب ہوگا- [مجادلہ ، 4 ]download-disicon-0
277اور جو عورتيں جواني گزار بيٹھي ہوں اور اب نکاح کي اميدوار نہ ہوں اگر وہ اپني چادريں اتار رکھيں تو ان پر کوئي گناہ نہيں بشرطيکہ لوگوں کے سامنے خودآرائي نہ کريں ليکن اگر وہ پردہ ہي کريں تو ان کےليے بہتر ہے اور اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے- [نور ، 60 ]download-disicon-0
278اور جو لوگ (آزاد ) پاک دامن عورتوں سے نکاح کرنے کي استطاعت نہيں رکھتے وہ کنيزوں ميں سے پاک دامن ايماندار عورتوں سے جو ان کي ملکيت ميں ہيں نکاح کريں ۔ خدا تمہارے ايمان سے آگاہ ہے اور تم سب ايک ہي پيکر کے مختلف اگزاء ہو ۔ اور ان (کنيزوں )سے ان کے ملکوں کيdownload-disicon-0
279اور جو کچھ تمہارے گھروں ميں آيات خدا اور حکمت و دانش کي تلاوت کي جاتي ہے، اسے ياد رکھو اور خدا لطيف و خبير ہے- [احزاب ، 34 ]download-disicon-0
280اور خدا کي عبادت کرو اور کسي کو اس کا شريک نہ بناؤ اور ماں باپ سے نيکي کرو- (اسي طرح) رشتہ داروں، يتيموں، مسکينوں، نزديکي اور دور کے پڑوسيوں، ساتھيوں اور خرچ نہ رکھنے والے مسافروں کے ساتھ اور ان غلاموں سي جن کے تم مالک ہو نيکي کرو- کيونکہ خداوند عالم اس شdownload-disicon-0
281اور دونوں دروازے کي طرف دوڑے (جبکہ زوجہ يوسف کا تعاقب کررہي تھي )اور پيچھے سے اس کي قميص پھاڑ دي اور اس دوران اس عورت کے سردار کو ان دونوں نے دروازے پر پايا ، اس عورت نے کہا: جو تيرے اہل سے خيانت کا ارادہ کرے اس کي سزا سوائے زندان يا دردناک عذاب کے کيا ہوdownload-disicon-0
282اور شوہر دار عورتيں ( تم پر حرام ہيں ) مگر وہ کہ جن کے تم مالک بن گئے ہو ۔ يہ ايسے احکام ہيں جو خدا نے تم پر مقرر کئے ہيں ۔ ان ( مذکورہ ) عورتوں کے علاوہ باقي عورتيں تم پر حلال ہيں اور جنہيں اپنے مال کے ذريعے اپناوٴ بشرطيکہ تم پاک دامن رہو اور زنا سے بچوdownload-disicon-0
283اور عورتوں کا حق مہر (اپنے اوپر بالکل ) ايک قرض سمجھتے ہوئے(يا ايک عطيہ کے طور پر ) انہيں ادا کر دو اور اگر وہ راضي خوشي اس ميں سے کوئي چيز تمہيں بخش ديں تو اسے حلال اور مناسب سمجھتے ہوئے استعمال کرلو۔ [نساء ، 4 ]download-disicon-0
284اور قسم ہے اس کي جس نے مذکر و مونث پيدا کيے- [ليل ، 3 ]download-disicon-0
285اور لطيف و محبت سے ان کے سامنے خاکساري کا پہلو جھکائے رکھو۔ اور کہو۔ پروردگارا! جيسے انہوں نے بچپن ميں ميري پرورش کي ہے اسي طرح تو بھي ان پر رحم فرما ۔ [اسراء ، 24 ]download-disicon-0