لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
76اور وہ مرد اور عورتيں ( جو شادي شدہ نہ ہوں ) اور يہ برا کام کر بيٹھيں انہيں تکليف پہنچاوٴ ( ان پر حد جاري کرو ) اور اگر سچ مچ توبہ کريں اور اپني اصلاح کر ليں ( اور گذشتہ حرکت کي تلافي کر ليں ) تو انہيں معاف کر دو کيونکہ خدا وند عالم توبہ قبول کرنے والا اوdownload-disicon-0
77اور وہي ہے جو دو دو جوڑے مذکر اور مونث کے پيدا کرتاہے- [ نجم، 45 ]download-disicon-0
78اور ہم نے کہا اے آدم ! تم اپني بيوي کے ساتھ جنت ميں سکونت اختيار کرلو اور ( اس کي نعمتوں ميں سے ) جو چاہو کھاؤ (ليکن ) اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستمگاروں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [بقره - 35 ]download-disicon-0
79اور ہم نے کہا اے آدم ! تم اپني بيوي کے ساتھ جنت ميں سکونت اختيار کرلو اور ( اس کي نعمتوں ميں سے ) جو چاہو کھاؤ (ليکن ) اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستمگاروں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [بقرہ، 35 ]download-disicon-0
80اورتم سے خون حيض کے بارے ميں پوچھتے ہيں۔ کہہ دو کہ وہ نقصان دہ اور ناپاکي کي ايک حالت ہے۔ لہذا ماہواري کے دوران ميں عورتوں سے کنارہ کشي اختيار کرو (اور ان سے ہم بستري نہ کرو)۔ جب تک وہ پاک نہ ہوجائيں ان کے قريب نہ جاؤ اور جب وہ پاکيزہ ہوجائيں تو جس راہ سےdownload-disicon-0
81اورتم سے خون حيض کے بارے ميں پوچھتے ہيں۔ کہہ دو کہ وہ نقصان دہ اور ناپاکي کي ايک حالت ہے۔ لہذا ماہواري کے دوران ميں عورتوں سے کنارہ کشي اختيار کرو (اور ان سے ہم بستري نہ کرو)۔ جب تک وہ پاک نہ ہوجائيں ان کے قريب نہ جاؤ اور جب وہ پاکيزہ ہوجائيں تو جس راہ سےdownload-disicon-0
82ايماندار مرد اور عورتيں ايک دوسرے کے ولي (دوست اور مدد گار) ہيں وہ اچھے کاموں کا حکم ديتے ہيں اور برے کاموں سے روکتے ہيں ۔نماز قائم کرتے ہيں اور زکويٰهديتے ہيں اور خدا و رسول کي اطاعت کرتے ہيں ۔ خدا عنقريب ان پر رحمت کرے گا بے شک خدا تواناوحکيم ہے۔ [توبه،download-disicon-0
83آيا اس نے اپني مخلوقات ميں سے بيٹيوں کو اپنے ليے چن ليا ہے اور بيٹوں کو تمہارے لئے ؟ [زخرف ، 16 ]download-disicon-0
84آيا جو زيب و زينت ميں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت اپنا مدعا اور مقصُود بھي بيان نہ کرسکے ، ( اسے خدا کي اولاد سمجھتے ہو ) ؟ [زخرف ، 18 ]download-disicon-0
85اگر (دو مرتبہ طلاق دينے اور پھر رجوع کرلينے کے بعد پھر) اسے طلاق دے تو اس کے بعد وہ عورت اس پر حلال نہيں ہوگي مگر يہ کہ اس کے علاوہ کسي شوہر سے شادي کرے (اور وہ اس سے جنسي ملاپ کرے۔ بعد ازاں وہ دوسرا شوہر بھي) اسے طلاق دے دے تو کوئي حرج نہيں کہ وہ دونوں اdownload-disicon-0
86اگر تم دونوں اپنے فعل سے توبہ کرلو ( تو اس ميں تمہارا نفع ہے) کيونکہ تمہارے دل حق سے پھر گئے ہيں، اور اگر تم دونوں اس کے برخلاف ايک دوسري کي مدد کرتي رہوگي (تب بھي تم اس کا کچھ نہ بگاڑ سکوگي) کيونکہ خدا اس کا مددگار ہے- اور اسي طرح جبرئيل اور صالح مومنينdownload-disicon-0
87اگر تمہارا يہ ارادہ ہو کہ اپني بيوي کي جگہ دوسري بيوي کا انتخاب کرو اور تم اسے ( حق مہر کے طور پر ) بہت زيادہ مال دے چکے ہو تو اس ميں سے کوئي چيز بھي واپس نہ لو ۔ کيا تم عورتون سے مہر واپس لينے کے لئے تہمت اور کھلے گناہ کا سہارا ليتے ہو ۔ [نساء ، 20 ]download-disicon-0
88اگر مباشرت اور تعيين سے قبل (بوجوہ ) عورتوں کو طلاق دے دو تو تم پر کوئي گناہ نہيں ( اس موقع پر )انہيں ( مناسب ہديہ کي صورت ميں ) بہرہ مند کرو۔ جو طلاق رکھتا ہے وہ اس کے مطابق او ر جو بنگ دست ہے وہ اپنے حسب حال شائستہ ہديہ ( جو لينے والے اور دينے والے دونوdownload-disicon-0
89اگر وہ تمہيں طلاق دے دے تو قريب ہے کہ اس کا پروردگار تمہاري جگہ اس کے ليے تم سے اچھي بيوياں قرار دے جو مسلمان، مومن، متواضع، توبہ کرنے والياں، عبادت گذار اور ہجرت کرنے والياں ہوں گي اور بيوہ اور باکرہ ہوں گي- [تحريم ، 5 ]download-disicon-0
90اے اولاد آدم ! شيطان تمھيں دھوکا نہ دے، جس طرح تمھارے ماں باپ کو دھوکا دے کر بہشت س باہر نکال ديا اور ان کے لباس کو ان کے جسموں سے اتار ديا تاکہ ان کي شرمگاہيں انھيں دکھادے، کيونکہ وہ (شيطان)اور اس کے کارندے تمھيں ديکھتے ہيں اور تم انھيں نہيں ديکھتے، (ليکdownload-disicon-0