لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271ہم نے کہا: اے آدم ! يہ تيرا اور تيري بيوي کا دشمن ہے- ايسا نہ ہو کہ يہ تمہيں جنت سے باہر نکال دے کيونکہ اس طرح تو تم زحمت اور مشقت ميں پڑجاؤگے- [طه ، 117 ]download-disicon-0
272ہم نے کہا: اے آدم ! يہ تيرا اور تيري بيوي کا دشمن ہے- ايسا نہ ہو کہ يہ تمہيں جنت سے باہر نکال دے کيونکہ اس طرح تو تم زحمت اور مشقت ميں پڑجاؤگے- [طه ، 117 ]download-disicon-0
273ہم نے ہر شخص کےليے وارث قرار ديئے ہيں جو ماں باپ اور نزديکيوں سے ورثہ پاتے ہيں- نيز جن لوگوں نے تم سے عہد و پيمان باندھا ہے ان کا حصہ بھي انہيں دے دو خدا ہر چيز پر شاہد و ناظر ہے- [نساء ، 33 ]download-disicon-0
274۔(يوسف )نے کہا: اس نے مجھے اصرار سے اپني طرف دعوت دي اور اس موقع پر اس عورت کے خاندان ميں سے ايک شاہد نے گواہي دي کہ اگر اس کي قميص آگے سے پھٹي ہے تو عورت سچ کہتي ہے اور يہ جھوٹوں ميں سے ہے ۔ [يوسف ، 26 ]download-disicon-0
275۔تم پر حرام کي گئي ہيں تمہاري مائيں ، تمہاري بيٹياں ، تمہاري بہنيں ، تمہاري پھوپھياں ، تمہاري خالائيں ، تمہاري بھتيجياں تمہاري بھانجياں اور وہ مائيں جنہوں نے تمہيں دودھ پلايا ہے ، تمہاري رضاعي بہنيں ، تمہاري بيويوں کي مائيں اور تمہاري بيويوں کي وہ بيٹياںdownload-disicon-0
276۔وہ جنت کے سدا بہار باغوں ميںداخل ہوں گے اسي طرح ان کے آباء ، ازواج اور اولاد ميں سے صالح افراد بھي (داخل بہشت ہوں گے ) اور ہر دروازے سے ان کے لئے فرشتے داخل ہو ں گے ۔ [رعد، 23 ]download-disicon-0
277۔ہم نے کہا سب کے سب(زمين کي طرف )اتر جاوٴ ۔جس وقت ميري طرف سے تمہارے پاس ہدايت آئے گي اس وقت جولوگ اس کي پيروي کريں گے ان کے لئے نہ خوف ہے اور نہ وہ غمگين ہونگے ۔ [بقره - 38 ]download-disicon-0
278۔ہم نے کہا سب کے سب(زمين کي طرف )اتر جاوٴ ۔جس وقت ميري طرف سے تمہارے پاس ہدايت آئے گي اس وقت جولوگ اس کي پيروي کريں گے ان کے لئے نہ خوف ہے اور نہ وہ غمگين ہونگے ۔ [بقرہ ، 38 ]download-disicon-0