لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3361ميں رمضان المبارک ميں ايک نامحرم عورت سے فون پر بات کر رہا تھا، گفتگو کے دوران طارى ہونے والى حالت کى وجہ سے بے اختيار ميرى منى خارج ہوگئىdownload-disicon-7
3362ميں زيادہ تر نمازيں پڑھتا رہا ہوں اور جو چھوٹ گئى ہيں ان کى قضا کى ہے۔ يہ چھوٹ جانے والى نمازيں وہ ہيں جن کے اوقات ميں، ميں سو رہا تھا يا اس وقت ميرا بدن اور کپڑا نجس تھا کہ جن کا پاک کرنا دشوار تھا، لہذا ...download-disicon-7
3363ميں سترہ سال کى عمر تک احتلام اور غسل و غيرہ کے بارے ميں نہيں جانتا تھا اور ان امور کے متعلق کسى سے بھى کوئى بات نہيں سنى تھي، خود بھى جنابت اور غسل واجب ہونے کے معنى نہيں سمجھتا تھا، لہذا کيا اس عمر تک ...download-disicon-7
3364ميں سن بلوغ تک پہنچ گيا ہوں اور رہبر معظم کي تقليد کرنا چاہتا ہوں ميں اس سلسلے ميں کيا کروں ؟download-disicon-7
3365ميں شرعى احکام کا پابند جوان ہوں اور ماضى ميں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمينى (رہ) کا مقلد تھا ليکن يہ تقليد کسى شرعى شہادت کى بنياد پر نہيں تھى بلکہ اس بنياد پر تھى کہ امام خمينى (رہ) کى تقليد برى ...download-disicon-7
3366ميں شہر "کرمانشاہ" ميں پيدا ہوا ہوں اور چھ سال سے تہران ميں مقيم ہوں، ليکن اپنے اصلى وطن سے اعراض نہيں کيا ہے، اور تہران کو بھى وطن بنانے کا قصد کيا ہے لہذا جب ہم ايک سال يا دو سال کے بعد تہران کے ايک ...download-disicon-7
3367ميں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں ،گھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو ميرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هےdownload-disicon-7
3368ميں غسل جنابت اس طريقے سے کيا کرتا تھا کہ پہلے جسم کا داہنا حصہ، پھر سر اور اس کے بعد باياں حصہ دھويا کرتا تھا اور ميں نے صحيح طريقہ دريافت کرنے ميں بھى کوتاہى کى ہے، اب ميرى نماز اور روزے کا حکم کيا ہے؟ ...download-disicon-7
3369ميں لوہے کى کان ميں کام کرتا ہوں اور مجھے اپنے پيشہ کى وجہ سے ہر روز اس ميں داخل ہو کر کام کرنا پڑتا ہے اور مشينوں سے کام کرتے وقت غبار منہ ميں جاتا ہے اور پورے سال يہى سلسلہ جارى رہتا ہے۔ ميرى ذمہ دارى ...download-disicon-7
3370ميں مقداد بن اسود کے بارے ميں کچھ معلومات حاصل کرنا چاھتا ھوں۔ کيا آپ مجھے ان کي ايک مکمل سوانح حيات بھيج سکتے ھيں؟download-disicon-7
3371ميں نے 1962 ميں امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کے فتاويٰ کے مطابق حقوق شرعيہ انہيں کى خدمت ميں پيش کرتا تھا۔ 1967 ميں امام خميني (رہ) نے حقوق شرعيہ اور ٹيکس کے سلسلہ ميں ايک سوال کے جواب ميں فرماياdownload-disicon-7
3372ميں نے 5 سال پہلے دين اسلام قبول کيا تھا ليکن ميري بيوي اور بچے عيسائي فرقے (مورمن ) پر باقي ہيں اور ميں بھي اسلام قبول کرنے سے پہلے اسي فرقے پر اعتقاد رکھتا تھا اسلامي عبادات و مطالعہ ميں زيادہ توجہ کے ..download-disicon-7
3373ميں نے ايسى احاديث ديکھى هيں، جن کے مطابق قبروں پر ضريح اور گنبد تعمير کرنے کى ممانعت کى گئى هے­ مهربانى کرکے اس کى وضاحت کيجئے­ کتاب "من لايحضره الفقيه" اور "وسائل الشيعه" ميں امام جعفر صادق(ع) سے روايت ...download-disicon-7
3374ميں نے ايک ادارے کو ايک لاکھ تومان رہائشى پلاٹ کے لئے ديئے تھے اور اب اس رقم پر سال تمام ہو چکا ہے، صورت حال يہ ہے کہ اس رقم کا کچھ حصہ ميرا اپنا ہے اور کچھ حصہ ميں نے قرض پر ليا تھا کہ جس ميں سے کچھ ادا ...download-disicon-7
3375ميں نے ايک بچے کو اپنى فرزندى ميں ليا ہے اور اس کا نام على رکھا ہے۔ جب اس کا شناختى کارڈ لينے کے لئے رجسٹريشن آفس گيا تو ان لوگوں نے ميرے اس گود لئے بيٹے کو "سيد" کا لقب دے ديا، ليکن ميں نے اسے قبول نہيں ...download-disicon-7
3376ميں نے ايک جائيداد کسى شخص سے خريدى اور ايک دوسرے شخص کو فروخت کر دى ليکن فروخت کرنے والے نے مجھ سے تحرير شدہ وثيقہ چھين ليا اور زمين کو دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اور کيونکہ ميں مذکورہ وثيقہ کے ...download-disicon-7
3377ميں نے ايک جگه پر پڑھا ھے که شيعوں کا اعتقاد هے که ان کے باره امام (ع) پيغمبر اسلام (ص) کے علاوه تمام انبياء (ع) اور رسولوں سے برتر ھيں۔ اور اس کو ثابت کرنے کے لئے وه ايک دليل يه پيش کرتے ھيں که حضرت عيسي(ع) ...download-disicon-7
3378ميں نے ايک رہائشى گھر ايک شخص کو غير قابل فسخ (عقد لازم) کے تحت فروخت کيا اور يہ طے پايا کہ اگر خريدار وعدہ کے مطابق سرکارى دفتر ميں گھر رجسٹرى کرنے کے لئے حاضر نہيں ہوا اور باقى قيمت ادا نہيں کى تو فروخت ...download-disicon-7
3379ميں نے ايک زمين وکيل کى حيثيت سے سادہ وثيقہ پر ايک شخص کو فروخت کى اور قيمت کا ايک حصہ لے ليا اور يہ طے پايا کہ خريدار جب تمام قيمت ادا کر دے گا تو ميں زمين اس کے نام کر دوں گا ابھى تک زمين فروخت کرنے ...download-disicon-7
3380ميں نے ايک زمين کسى قيمت پر فروخت کي۔ اس کے بعد ايک شخص نے آ کر کہا کہ تم مغبون ہوئے ہو۔ کيا اس کے کہنے سے ميرے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا ؟download-disicon-7
3381ميں نے ايک زير تعمير رہائشى گھر قسطوں پر خريدا اور اس کے مکمل ہونے اور اپنے قبضے ميں لينے سے پہلے اسے ايک اور شخص کو فروخت کر ديا ۔ کيا مذکورہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
3382ميں نے ايک سادہ تحرير کے ساتھ ايک گھر اس شرط پر خريدا کہ فروخت کرنے والا سرکارى دفتر ميں آ کر گھر کو قانونى طور پر ميرے نام کر دے گا۔ ليکن فروخت کرنے والے نے اس شرط پر عمل نہيں کيا اور گھر ميرى تحويل ميں ...download-disicon-7
3383ميں نے ايک شخص سے اس کا گھر گيراج اور تمام ساز و سامان کے ساتھ خريدا ليکن اس نے فقط گھر ميرے حوالے کيا اور وثيقہ سے وہ عبارت حذف کر دى جس سے يہ ثابت ہوتا تھا کہ گيراج بھى معاملہ ميں شامل ہے۔ جبکہ اس نے ...download-disicon-7
3384ميں نے ايک شخص سے رہايشى فليٹ خريدا جسے ايک خاص معين مدت ميں ميرى تحويل ميں دينا تھا اور ہم نے معاہدے Contract کے دوران اس بات پر اتفاق کيا کہ گھر کى % 15 قيمت مزيد بڑھ سکتى ہےdownload-disicon-7
3385ميں نے ايک شخص کو اس شرط پر زمين فروخت کي کہ وہ چار سال کے دوران اس کي قيمت ادا کر دے گا ليکن ميں معاملے کے دوران ہي معاملے سے ناراضي ہو گيا تھا۔ ايک سال گزرنے کے بعد ميں نے خريدار سے زمين واپس کرنے کاhttp://abp-miftah.com/au/ShowQuestion.aspx?QuestionID=download-disicon-7
3386ميں نے ايک شخص کو اپنا گھر فروخت کيا اور اس نے قيمت کے ايک حصے کے عوض مجھے ايک چيک ديا ليکن بينک نے اس کے اکاؤنٹ ميں رقم نہ ہونے کى وجہ سے چيک کو کيش نہيں کياdownload-disicon-7
3387ميں نے ايک عمارت کى پہلى منزل خريدى جس ميں کولر لگا ہوا تھا جس کا پانى سطح زمين (Ground flour) کى ٹونٹى سے پائپ کے ذريعے سے اوپر آتا تھا اور مذکورہ پائپ ديوار کى جانب سے کولر تک پہنچتا تھا ليکن اب سطح ...download-disicon-7
3388ميں نے ايک واجب غسل کى بجا آورى کے ارادے سے غسل کيا، حمام سے نکلنے کے بعد مجھے شک ہوا، کہ کيا ميں نے ترتيب کى رعايت کى يا نہيں؟ اور چونکہ ميرا خيال يہ تھا کہ صرف ترتيب کى نيت ہى کافى ہے لہذا ميں نے غسل ...download-disicon-7
3389ميں نے ايک گھر سادہ وثيقہ تحرير کے ذريعے اس شرط پر خريدا کہ قيمت کا کچھ حصہ نقد اور کچھ مقدار تين ماہ کے دوران ادا کر کے گھر سرکاري طو رپر ميرے نام کرديا جائے گا۔ ليکن ميں مذکورہ مدت ميں باقي قيمت ادا ...download-disicon-7
3390ميں نے ايک گھر کسى کو فروخت کيا خريدار نے قيمت ادا کرنے اور گھر قبضے ميں لينے کے بعد اعلان کيا کہ مغبون ہے اور معاملہ فسخ کر ديا ليکن خريدار نے اس وقت سے اب تک مختلف بہانوں سے گھر خالى نہيں کيا اور مجھ ...download-disicon-7