لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1576کيا قرآن و حديث کي روشني ميں شيعوں کے پاس تقيہ کا کوئي جواز ھے؟download-disicon-7
1577کيا قصد اقامت کے وقت قيام گاہ سے چار فرسخ سے کم فاصلے پر جانے کى نيت کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1578کيا قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر پھيرنے سے نماز باطل ہوجاتى ہے؟ اور اگر يہ باطل ہونے کا باعث ہے تو کيا اسے معصيت و گناہ بھى شمار کيا جائے گا؟download-disicon-7
1579کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1580کيا لاٹرى کے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟جبکہ مذکورہ ٹکٹ ايک خاص کمپنى کى ملکيت ہيں اور ان ٹکٹوں کا 20% فائدہ عورتوں کے فلاحى ادارہ کو ديا جاتا ہے؟download-disicon-7
1581کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟download-disicon-7
1582کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1583کيا ليڈى ڈاکٹر کسى عورت کے مرض کى تشخيص يا تفتيش کے لئے اس کى شرمگاہ ديکھ سکتى ہے؟download-disicon-7
1584کيا لڑکى کے لئے جائز ہے کہ وہ جوان لڑکے کو نصيحت اور راہنمائى کرے اور شرعى مسائل کا خيال رکھتے ہوئے درس و غيرہ ميں اس کى مدد کرے؟download-disicon-7
1585کيا لڑکى کے لئے گہرے نيلے رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1586کيا لڑکي کا رشتہ کرنے کيلئے استخارہ کا کوئي مورد ہے ؟download-disicon-7
1587کيا لڑکيوں کا ختنہ واجب ہے؟download-disicon-7
1588کيا مالى سال کى ابتدا کام کا پہلا مہينہ ہے يا وہ پہلا مہينہ جس ميں تنخواہ وصول کرے؟download-disicon-7
1589کيا ماموم، امام جمعہ کى اقتداء کرتے ہوئے جبکہ وہ نماز جمعہ پڑھ رہا ہو کوئى دوسرى واجب نماز پڑھ سکتا ہے؟download-disicon-7
1590کيا مجنب پر ان سورتوں کا پڑھنا حرام ہے جن ميں واجب سجدہ ہے ؟download-disicon-7