ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1621
کيا صحيح ہے کہ شريک اپنا حصہ فروخت کرنے سے پہلے دوسرے شريک کے حق شفعہ کو ساقط کر دے؟ جبکہ اسقاط حق شفعہ ان امور ميں سے ہے جو ابھى ثابت ہى نہيں ہوئے جسے "اسقاط مالم يجب" کہتے ہيں۔
1622
کيا طب کي تعليم کے لئے ضرورت کے تحت نامحرم کے معائنہ کرنے ميں اعضاء تناسل اور دوسرے اعضاء بدن ميں فرق ہے؟ اور اگر طلباء يہ جانتے ہوں کہ تعليم کے اختتام پر بيماروں کے معالجہ کےلئے دور دراز علاقوں اور ديہاتوں ...
1623
کيا طلاق دينے اور نہ دينے کےلئے قرآن سے استخارہ کرنا صحيح ہے؟ اور اس صورت کا کيا حکم ہے جب کوئى شخص استخارہ کرے اور اس کے مطابق عمل نہ کرے؟
1624
کيا ظالم حاکم کى طرف سے منصوب قاضى کى کوئى شرعى حيثيت ہے؟ تاکہ اس کى اطاعت کرنا واجب قرار پائے؟
1625
کيا ظہر کے شرعى وقت سے پہلے نماز جمعہ کے خطبے دينا صحيح ہے؟
1626
کيا عام لوگوں سے فلاحى امور کےلئے ٹکٹ فروخت کر کے چندہ جمع کرنا اور بعد ميں حاصل شدہ مال ميں سے ايک مقدار کو قرعہ اندازى کے ذريعے جيتنے والوں کو تحفہ کے طور پر پيش کرنا جائز ہے؟ جبکہ باقي مال کو فلاحى ...
1627
کيا عقد اخوت کا مشہور صيغے کے مطابق جارى کرنا ضرورى ہے؟ يا کسى زبان ميں بھى ہو صحيح ہے؟
1628
کيا عقد نکاح جارى کرنے پر اجرت لينا جائز ہے؟
1629
کيا علم جفر، رمل، اور ازياج و غيرہ جيسے علوم جوکہ غيب کى خبر ديتے ہيں کا سيکھنا جائز ہے؟
1630
کيا عورت اور مرد کے جنس مخالف سے مشابہت کى نيت کے بغير گھر کے اندر ايک دوسرے کى مخصوص اشياء پہننا جائز ہے؟
1631
کيا عورتيں صبح، مغرب اور عشاء کى نمازوں ميں حمد اور سورہ کو بلند آواز سے پڑھ سکتى ہيں؟
1632
کيا عيد فطر کي نماز ميں اقامت ہے؟
1633
کيا غذائى مواد خريدتے وقت اس بات کى تحقيق ضرورى ہے کہ اس کے بيچنے يا بنانے والے غير مسلم نے اسے ہاتھ سے چھوا ہے يا نہيں يا اس کے بنانے ميں الکحل استعمال کيا گيا ہے يا نہيں؟
1634
کيا غير اسلامى حکومت ميں کام کرنا جائز ہے؟
1635
کيا غير مسلمين کے مردوں کو جلانے کا کام انجام دينا جائز ہے؟ اور اس کے عوض لى جا سکتى ہے؟
1636
کيا فروخت کرنے والا حق خيار ثابت نہ ہونے کے باوجود معاملے کو فسخ کر سکتا ہے؟ اور کيا معاملہ انجام پانے کے بعد قيمت ميں اضافہ کرسکتا ہے؟
1637
کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کى طرف سے معاملے کى غرض يا مقصد پورا نہ ہونے کے بہانے معاملہ فسخ کرنا جائز ہے؟
1638
کيا فقير کو ايک مُد (750گرام) طعام کى قيمت دے دينا ہى کافى ہے کہ جس سے وہ اپنے لئے غذا خريدے؟
1639
کيا فلموں ميں ضرورت کے تحت علماء دين اور قاضى کے لباس سے استفادہ کرنا جائز ہے؟ کيا ماضى اور حال کے علماء پر دينى اور عرفانى پيرائے ميں فلم بنانا جائز ہے؟ اس شرط کے ساتھ کہ ان کا احترام اور اسلام کى حرمت ...
1640
کيا فوجى ادارے کى جانب سے افراد کى شرمگاہ کا معاينہ جائز ہے؟
1641
کيا قبروں کي زيارت کے لئے سفر کرنا حرام ہے؟
1642
کيا قرات صحيح ہونے کے مسئلہ ميں فراديٰ نماز نيز ماموم يا امام کى نماز کے درميان کوئى فرق ہے؟ يا قرات کے صحيح ہونے کا مسئلہ ہر حال ميں ايک ہى ہے؟
1643
کيا قصد اقامت کے وقت قيام گاہ سے چار فرسخ سے کم فاصلے پر جانے کى نيت کى جا سکتى ہے؟
1644
کيا قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر پھيرنے سے نماز باطل ہوجاتى ہے؟ اور اگر يہ باطل ہونے کا باعث ہے تو کيا اسے معصيت و گناہ بھى شمار کيا جائے گا؟
1645
کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟
1646
کيا لاٹرى کے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟جبکہ مذکورہ ٹکٹ ايک خاص کمپنى کى ملکيت ہيں اور ان ٹکٹوں کا 20% فائدہ عورتوں کے فلاحى ادارہ کو ديا جاتا ہے؟
1647
کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟
1648
کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟
1649
کيا ليڈى ڈاکٹر کسى عورت کے مرض کى تشخيص يا تفتيش کے لئے اس کى شرمگاہ ديکھ سکتى ہے؟
1650
کيا لڑکى کے لئے جائز ہے کہ وہ جوان لڑکے کو نصيحت اور راہنمائى کرے اور شرعى مسائل کا خيال رکھتے ہوئے درس و غيرہ ميں اس کى مدد کرے؟
پہلے ← 1
پچھلا
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
اگلے
60 → آخری