لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
76جب کوئى شخص کچھ مال قرض کے طور پر لے اور سال سے پہلے اسے ادا نہ کر سکے تو کيا اس قرض کا خمس، لينے والے پر ہے يا دينے والے پر؟download-disicon-7
77جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟download-disicon-7
78جس شخص کو گھريلو استعمال کى کسى چيز جيسے فريج کى ضرورت ہے اور وہ اسے يک مشت نہيں خريد سکتاdownload-disicon-7
79جس شخص کے سالانہ حساب ميں کچھ مال بچ گيا ہو تو کيا اس پر خمس واجب ہے جبکہ اس کے خمس کى سالانہ تاريخ آ چکى ہو اور وہ مقروض ہو، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرض ادا کرنے کےلئے اس کے پاس چند سال کى مہلت ...download-disicon-7
80جن دينى طلباء نے اب تک شادى نہيں کى ہے اور ان کے پاس اپنا گھر بھى نہيں ہے تو کيا ان کى اس آمدنى ميں خمس ہے جو انہيں تبليغ، کسى کام يا سہم امام سے دستياب ہوتى ہے،download-disicon-7
81جن ملازمت پيشہ لوگوں کے خمس کى تاريخ، سال کا آخرى دن ہو اور وہ اپنى تنخواہ اس سے پانچ روز قبل لے ليں تاکہ اسے آنے والے سال کے پہلے مہينہ ميں خرچ کريں تو کيا اس کا خمس دينا ہوگا ؟download-disicon-7
82جن مويشى پيشہ لوگوں کو اپنے جانور چرانے کى اجازت ہے کيا وہ چراگاہ سے ملحق لوگوں کے ذاتى کھيتوں ميں داخل ہو کر ان کے مالکوں کى اجازت کے بغير خود اور اپنے مويشيوں کو وہاں سے سيراب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
83جن کتابوں کا سيٹ کئى جلدوں پر مشتمل ہو (مثلا وسائل الشيعہ) تو کيا ايک جلد سے استفادہ کرنے سے پورے سيٹ سے خمس ساقط ہوجائے گا يا مثال کے طور پر اس کى ہر جلد کے ايک صفحہ کا پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
84جو اموال انسان، گھر يا ديگر ضروريات زندگى خريدنے کےلئے تدريجا جمع کرتا ہے کيا ان ميں خمس ہے؟download-disicon-7
85جو رقم دو سال تک بينک ميں بطور قرض رہى ہے، کيا اس ميں خمس ہے؟download-disicon-7
86جو شخص اپنے يا اپنے تحت کفالت بيوي بچے کے خرچ ميں کمى کرتا ہے تاکہ کچھ مال جمع کرسکے يا کچھ رقم قرض ليتا ہے تاکہ اپنى زندگى کى پريشانيوں کو دور کر سکے، تو اگر يہ خمس کے سال کے آخر تک باقى رہے تو کيا اdownload-disicon-7
87جو شخص اپنے گھر کى پہلى منزل ميں رہتا ہے اور کئى سال تک اسے دوسرى منزل کى ضرورت نہيں ہے ليکن وہ اپنے بچوں کے مستقبل کےلئے دوسرى منزل تعمير کرتا ہے تو کيا دوسرى منزل پر جو کچھ خرچ ہوا ہے اس ميں خمس واجبdownload-disicon-7
88جو شخص مطمئن ہو کہ سال کے آخر تک اس کے پاس سال بھر کى آمدنى ميں سے کچھ نہيں بچے گا، اور اس کى سارى کمائى دوران سال کے مخارج زندگى ميں خرچ ہوجائے گى تو کيا اس کے باوجود بھى اس پر خمس کى تاريخ معين کرنا ...download-disicon-7
89جو لوگ اپنى ذاتى زمين ميں کوئى خزانہ پاتے ہيں اس کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
90جو مياں بيوى اپنى آمدنى کو مشترکہ طورپر گھر کى ضروريات ميں خرچ کرتے ہيں کيا ان کے لئے ممکن ہے کہ مشترکہ طورپر اپنے خمس کى تاريخ کا تعين کريں؟download-disicon-7