ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
فقهى مباحث
روزہ
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
31
ايک عورت دو سال پے در پے ماہ رمضان ميں حاملہ تھى جس کى وجہ سے وہ دونوں سال روزے نہيں رکھ سکي، ليکن اب وہ روزہ رکھنے پر قادر ہے، اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ نيز کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے يا صرف قضا واجب ...
32
اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...
33
اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟
34
اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ...
35
اگر انسان ماہ رمضان ميں حرام جنسى عمل، استمناء يا حرام چيز کھا، پى کر اپنا روزہ باطل کرے تو اس کا حکم کيا ہے؟
36
اگر انسان ماہ مبارک رمضان ميں اذان صبح سے پہلے شک کرے کہ محتلم ہے يا نہيں، ليکن اپنے شک کو اہميت نہ ديتے ہوئے دوبارہ سوجائے، اور جب اذان صبح کے بعد اٹھے تو اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اذان فجر سے پہلے وہ ...
37
اگر ايک شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سو جائے، ليکن سحرى کےلئے بيدار نہ ہو سکے جس کے سبب وہ روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو کيا روزہ نہ رکھنے کا عذاب خود اس پر ہے يا اس شخص پر جس نے اس کو بيدار نہيں کيا اور ...
38
اگر ايک شخص نے چاند ديکھا ہو اور اس کو علم ہو کہ اس شہر کا حاکم شرع بعض وجوہ کى بناء پر رؤيت سے آگاہ نہيں ہو گا تو کيا اس شخص پر لازم ہے کہ حاکم کو رؤيت ہلال کى خبر دے؟
39
اگر ايک شہر کے علماء کے درميان رؤيت ہلال کے ثابت ہونے ميں اختلاف ہو جائے، اور انسان کى نظر ميں سب علماء کى عدالت ثابت ہو اور سب کے استدلال ميں دقيق ہونے سے مطمئن ہو تو اس کا فريضہ کيا ہے؟
40
اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ...
41
اگر روزہ دار شخص روزے کو باطل کرنے والے کسى کام کو ايک ہى دن ميں ايک سے زيادہ مرتبہ انجام دے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟
42
اگر روزہ دار کا يہ قصد ہو کہ زوال سے پہلے اپنى قيامگاہ پر پہنچ جائے گا ليکن راستے ميں کسى حادثے کى وجہ سے اس وقت تک نہ پہنچ سکے تو کيا اس کے روزے ميں اشکال ہے؟ اور کيا اس پر کفارہ بھى واجب ہے يا صرف اس ...
43
اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہيں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہى افطار کر لے تو اس شخص کے روزے کا کيا حکم ...
44
اگر روزہ دار کے مسوڑہوں سے زيادہ خون نکلتا ہو تو کيا اس کا روزہ باطل ہے اور کيا وہ کسى برتن سے اپنے سر پر پانى ڈال سکتا ہے؟
45
اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کيا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
46
اگر روزہ کى حالت ميں شوہر اپنى زوجہ سے خوش فعلى کرے تو کيا اس سے روزہ پر کوئى اثر پڑے گا؟
47
اگر زبردستى روزہ دار کے منہ ميں کوئى چيز ڈال دى جائے يا اس کے سر کو پانى ميں ڈبو ديا جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہے؟ اور اگر کوئى اسے مجبور کرے کہ اگر تم نے روزہ نہيں توڑا تو تمہيں يا تمہارے مال کو نقصان ...
48
اگر شوال کا چاند کسى شہر ميں دکھائى نہ دے، ليکن ريڈيو اور ٹى وى مہينے کي ابتدا کا اعلان کر ديں تو کيا يہ اعلان کافى ہے يا تحقيق ضرورى ہے؟
49
اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟
50
اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟
51
اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟
52
اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟
53
اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟
54
اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟
55
اگر ميں روزے سے ہوں اور ميرى والدہ مجھے کھانے يا پينے پر مجبور کرے تو کيا اس سے ميرا روزہ باطل ہو جائے گا؟
56
اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟
57
اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟
58
اگر ولى فقيہ حکم دے کہ کل عيد ہے اور ريڈيو، ٹى وى پر بھى اعلان ہوجائے کہ چند شہروں ميں چاند نظر آ گيا ہے تو کيا تمام شہروں کے لئے عيد ثابت ہوجائے گى يا صرف ان شہروں کےلئے ثابت ہوگى جن ميں چاند نظر آيا ...
59
اگر ڈاکٹر مريض سے کہے آپ کےلئے روزہ نقصان دہ ہے اور مريض روزہ نہ رکھے اور برسوں کے بعد معلوم ہو کہ روزہ اس کے لئے نقصان کا باعث نہ تھا اور ڈاکٹر کى تشخيص غلط تھى تو کيا اس پر قضا اور کفارہ واجب ہے؟
60
اگر ڈاکٹر کسى شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے تو کيا اس کے قول پر عمل کيا جا سکتا ہے؟ حالانکہ بعض ڈاکٹر شرعى مسائل سے ناواقف ہوتے ہيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
اگلے
11 → آخری